پٹواری ہزاروں روپے رشوت لیتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: انٹی کرپشن سیالکوٹ نے محکمہ مال پر اچانک چھاپہ مارا اور ہزاروں روپے رشوت لیتے ہوئے پٹواری کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق انٹی کرپشن سیالکوٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ساتھ ریڈ کیا۔ ملزم م

حمد طارق پٹواری نے مدعی سے فرد رپٹ نکلوانے کے چار ہزار روپے رشوت وصول لی۔اس حوالے سے ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس کا کہنا تھا کہ

سرکاری دفاتر میں روزمرہ کے جائز کام کے لئے کرپشن پر قابو پانا نہایت ضروری ہے ۔ اس طرح کے واقعات سے سرکاری محکموں پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میانوالی میں ہر پٹواری خالی گھر سے نکلتا ہے اور روزانہ ہزاروں روپے رشوت لیکر گھر جاتا ہے

ابھی بیماری کا بہانہ بنا کر لندن بھاگ جائے گا 😀😀😀

Lanit on patwarooo

ایک کہاوت ہےایک پٹواری پر کتا بھونک پڑا جواب میں پٹواری نے کہا پتر جی تم کبھی نہ بھونکتے جو تمہارے نام ایک آدھ مرلہ زمین ہوتی۔۔۔۔کتنی پرانی اور کتنی کارآمد بات ہے

روزانہ کی بنیاد پر لاکھو روپے رشوت سرے عام لی جاتی ہے ۔۔اور گورنمنٹ سو رہی ہے ۔۔وسیم اکرم پلس ستو کا نشا کر کے سو رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹواری بزرگ شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کتنی رقم برآمد ہوئی؟سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت لیتے ہوئے پٹواری کو منشی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قمیت میں اچانک ہزاروں روپے کمیسونے کی قمیت میں اچانک ہزاروں روپے کمی ARYNewsUrdu Garmiya aarhw hn ab shadiya to hoge nh , to ab gareeb awam ka dil khush kr rhw hn. پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3050 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ دو ہزار 7 سو روپے ہوگئی۔ Ye or kam hogi ya zyda
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہزاروں پٹرول پمپس پر اربوں روپے کے اسمگل شدہ تیل کی فروخت کا انکشافہزاروں پٹرول پمپس پر اربوں روپے کے اسمگل شدہ تیل کی فروخت کا انکشاف تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر تاجروں کو ہزاروں روپے جرمانےWaqtnewsUpdates کرونا وائرس ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر تاجروں کو ہزاروں روپے جرمانے AJK Rawalakot Coronavirus CoronaSOPs Violation Traders Fine PM_AJK Masood__Khan WHO Asad_Umar MOIofficialPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر دوستی کا انجام جعلساز لڑکی نے نوجوان سے ہزاروں روپے بٹور لئےسوشل میڈیا پر دوستی کا انجام، جعلساز لڑکی نے نوجوان سے ہزاروں روپے بٹور لئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »