پٹرول کے بعد ایک اور چیز سستی کر دی گئی ، عوام کیلئے خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت

ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بڑا اعلان کر دیا

چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ سنٹرل کے مطابق سی این جی کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی گئی ہے، پنجاب اور اسلام آباد میں آر ایل این جی پر چلنے والے سی این جی اسٹیشنز پر سی این کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی نئی قیمت تقریبا 84.50 فی لٹر ہوگی ہے۔ غیاث پراچہ نے کہا کہ یہ فیصلہ ملکی کرائسز اور تیل کی قیمتوں میں عالمی کمی کے مد نظر کیا گیا ہے، آر ایل این جی کی قیمت برینٹ کی عالمی قیمت کے تین ماہ کی اوسط پر ہوتی ہے جس کا فرق ہمیں یکم اپریل کو ملنا تھا لیکن کرائسز میں اپنے صارفین کی پریشانی میں کمی کیلئے ہم نے یہ قدم اٹھایا ہے امید ہے کہ اگر حالات نے اجازت دی تو ہم یکم اپریل کو قیمتوں میں مزید کمی کریں گے۔فیصیل آباد قرنطینہ سے 213 مریض فرار ہونے کا معاملہ ،عابد شیر علی کے دعویٰ کا بھانڈا پھوٹ...

چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخواہ اور سندھ میں بھی سی این جی قیمتوں میں کمی کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں حکومت سے بات چیت چل رہی ہے امید ہے کہ جلد عوام کو خوشخبری ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

是啊,由于疫情影响,中国这边也早降价了!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوائی، کلوروکوئن، کو امریکہ نے کووِڈ 19 کے علاج کے لیے منظور کر لیا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ They have already antiviral They just want its peak time & then sell it اس وقت دنیا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے صرف اس خبیث کی وجہ سے ہو رہا ہے اس نے ہی کشمیر اور فلسطین والوں پر زیادتی کی ہے یہ دنیا کو امن دینے کی بجائے ان کو رسوا کر رہا ہے جو اس کے لیے خطرناک ہے اگر یہ چاہتا ہے کہ دنیا سے وائرس ختم ہوجائے تو کشمیر سے لاک ڈاؤن ختم کروا دے pata nhii
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔ UstadGiii میئر؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق Read News RoofCollapse Rain Injured
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »