پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سپلائی محدود کمپنیوں کا روپے گرنے کا سارا بوجھ صارفین پر ڈالنے کا مطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سپلائی محدود، کمپنیوں کا روپے گرنے کا سارا بوجھ صارفین پر ڈالنے کا مطالبہ

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی سے آئل انڈسٹری کو اربوں روپے کا نقصان ہوا، ایل سیز کے نئے ریٹس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمت فروخت میں بڑا فرق ہے، اوگرا روپے کی قدر میں کمی کا پورا اثر صارفین پر ڈالنے کی اجازت نہیں دے رہا، اوگرا ایکسچینج ریٹ کا فرق عوام پر ایک بار ہی منتقل کرنے کی اجازت دے۔

خط میں تیل کی موجودہ قیمتوں کے حساب سے ایل سیز کی ٹریڈ فنانس بڑھانے کی بھی استدعا کی گئی ہے جبکہ حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے آئل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے: سینیٹرآصف کرمانیپاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کراچی والوں کے لئے بڑا ریلیفکراچی : حکومت کی جانب سے پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 10 روپے 26 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔ Kya ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی میں تھانہ مکڑ وال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکاممیانوالی: (دنیا نیوز) تھانہ مکڑوال پر مبینہ طور پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ کیا پاکستان کے ہر شہر میں بےروزگاری ختم ہوگئی ہے ہر شہر میں پانی ہسپتال بجلی جیسے عام ضروریات مل گئی ہیں اگر نہیں پھر یہ نواز زرداری نیازی جرنیل سب کچھ نہیں کر سکتے ہم عوام نے یہ ملک بدلنا ہے کیا میرا ساتھ دو گے ؟ Aray koi nuqsan nahe hoga asal hamle or blast KP may hote hai Punjab wale pareshan na ho sab Drame ٹوپی ڈرامہ کہانی کا رخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش کی جارہی ہیں لوگوں کے شکوشہابت ختم کرنے کے لیے یہ ڈرامہ رچایا گیا ہیں کے دہشت گردی سے سارا پاکستانيوں متاثر ہیں اصل حملہ تو ہم پختونوں پہ ہوتے ہیں اس ریاست کی طرف سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹھان کے ’برہمسترا‘ کا ریکارڈ توڑنے پر عالیہ بھٹ کا ردّ عملبالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی اور اپنی فلم’برہمسترا‘ کا بزنس ریکارڈ ٹوٹنے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر پاکستان نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیاانٹربینک میں ڈالر 267 روپے 88 پیسے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 275 روپے پر برقرار ہے۔ Awam doub rhi h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »