پٹرول کے بعد اب انڈیا روسی فرٹیلائزر کا سب سے بڑا خریدار، ڈالر کی جگہ روپے میں ادائیگی کے لیے خصوصی بینک اکاونٹ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا نے روس سے تجارت میں ڈالر کی جگہ انڈین کرنسی ، روپئے میں لین دین کرنے کے لیے انڈین بینکوں میں روس کے خصوصی کھاتے کھول دیے ہیں ۔ انڈیا نے یہ بڑا قدم ایک ایسے وقت میں اٹھایا ہے جب وہ روس سے پٹرول کے بعد فرٹیلائزر کھادوں کا بھی سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے ۔ انڈیا نے یہ بڑا قدم ایک ایسے وقت میں اٹھایا ہے جب وہ روس سے پٹرول کے بعد فرٹیلائزر کھادوں کا بھی سب خریدار بن گیا ہے۔

انڈیا نے روس سے تجارت میں ڈالر کی جگہ انڈین کرنسی ، روپے میں لین دین کرنے کے لیے انڈین بینکوں میں روس کے خصوصی اکاونٹ کھول دیے ہیں ۔

ان مخصوص کھاتوں کے ساتھ روس سے تجارت میں روپے کے ذریعے لین دین کی جائے گی ۔ انڈیا کے کامرس سکریٹری سنیل بھرتوال نے تجارت کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ '' اس سے پہلے حکومت دو دیگر پرائیوٹ بینکوں میں اس طرح کے 9 خصوصی کھاتے کھول چکی ہے۔ پنجوئے نے بتایا کہ روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر پینکن نے روسی خبر رساں ایجنسی تاس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ روس رفتہ رفتہ اپنی تجارت یورو اور ڈالر میں کم کر دے گا تاکہ ان کرنسیوں پر تجارت کا انحصار کم ہو سکے۔

روس اور بیلا روس فرٹیلائزر بر آمد کرنے والے دنیا کے دو سب سے بڑے ملک ہیں ۔ یوکرین کی جنگ کے بعد امریکہ اور یورپی ممالک نے روس سے فرٹیلائزر کی سپلائی پر پابندی لگا دی ۔ گزشتہ مالی سال میں چین انڈیا کا سب سے بڑا سپلائر تھا ۔ اس کا حصہ 24 فی صد تھا۔ روس کا حصہ محض 6 فیصد تھا ۔ ستمبر تک گزشتہ 6 مہینے میں روس کی فرٹیلائزر کی در آمد 21 فی صد پر پہنچ چکی ہو اور اب وہ دنيا کا سب سے بڑا سپلائر ہے۔اس سے قبل اںڈیا نے روس کےتیل کا بائیکاٹ کرنے کی مغربی ممالک کی اپیل کو نظر انداز کرتے ہوئے روس سے خام تیل انتہائی رعایتی قیمت پر درامد کرنا شروع کیا تھا ۔ روس اب انڈیا کو خام تیل سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، اربوں کا فائدہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بحالی دیکھی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ تیزی ریکارڈ کی گئی۔ Default percentage 93.5 hai or duniya news walo Ka Arabo Ka faida ho Raha hai deep pocket 🖐️ Good میاں عامر نے لگتا ڈالر سٹاک کیے ہوئے جو اسے اربوں کا لکھنے کی بجائے عربوں کا فائدہ ہوا پاکستانیوں کا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپین کی شہریت ملنے کا نیا قانون، غیرملکیوں کیلئے اہم خبرمغربی یورپ کا دوسرا بڑا ملک اسپین جو دنیا کی 14 ویں سب سے بڑی معیشت ہونے کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک ہے، جہاں دنیا بھر سے لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 49 پیسے مہنگا - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.05روپے کے اضافے سے 231روپے کی سطح پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی چمن آرا کا سوشل میڈیا کی بدولت 51 سال پہلے بچھڑنے والی بیٹیوں سے رابطہ - BBC News اردوچمن آرا سنہ 1971 میں اپنی بیٹیوں سے جدا کر دی گئی تھیں مگر اب سوشل میڈیا کی مدد سے وہ 51 سال بعد ان کے رابطے میں آ گئی ہیں۔ جسے خدا ملانا چاہیے اسے کوئی نہیں روک سکتا ایسے بہت سے واقعات ہیں bbcbangla banglanews24com بہت شکریہ بی بی سی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہین فورس اہلکار کا قتل : ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہکراچی : پولیس نے شاہین فورس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈرامہ بازی ہے پاکستان میں ،،، شاہ رخ جتوئی کو بھی بلایا گیا تھا جب ساتھی اہلکار بچانے کی بجائے بھاگ کھڑے ہوں اور صبح 4 بجے تک ملزم نہ پکڑا جاسکا یہی بہتر ہے بلکہ UNO سے مدد لیں تہاڈے وس دا روگ نئیں اچھا فیصلہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »