پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گےمصدق ملک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا،ہم عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گے۔

"پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا، عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے"،مصدق ملک وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا،ہم عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر پیٹرولیم مصدق ملک سے کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی کی ہڑتال موخر کردی، جس کے بعد مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم مذکرات دوبارہ کریں گے،ہم تمام ڈیلرز کے شکر گزار ہیں ،ہم اچھا ورکینگ ریلیشنز بنانےاور اسمگلنگ کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

مشیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ حکومت جانے والی ہے بات ٹھیک ہے لیکن ہم عوامی مفاد کے لئے کام کرتے رہیں گے، دو تین ہزار پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کے مارجن کا فیصلہ کیا جائے گا ،عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔مشیر پٹرولیم نے بتایا کہ 30 ہزار ٹن ایل پی جی سردی میں امپورٹ کی تھی ،انہوں نے واضح کیا کہ ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ نہیں ہوئی ،ہم ہر سال ایل پی جی امپورٹ بڑھاتے رہے گے جب تک بلیک مارکیٹنگ نہیں روک لی جاتی۔

دوسری جانب چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی عبدالسمیع خان نے میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی اور وزارت پیٹرولیم کے درمیان مفاہمت ہوگئی،وزارت پیٹرولیم 48 گھنٹوں میں اپنے فیصلے سے آگاہ کرے گی ،مسئلہ کا حل نکل آیا ہے ،کل سے ہونے والی ہڑتال کی کال واپس لے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی خبر درست نہیں، وزیرخزانہاسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویزات پیش کردیں۔ تفصیلات: DailyJang IshaqDar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ کا بجلی بلوں میں ریڈیو فیس بھی عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خزانہ نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا، بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ اب ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روس کی بحیرہ اسود سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکییوکرین جانے والے تمام جہازوں کو کیف کا اتحادی اسلحہ بردار جنگی جہاز تصور کیا جائے گا اور انہیں تباہ کردیا جائے گا: روسی فوج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ، عوام ایک اور اضافی بوچھ کے لئے تیار ہوجائیںکراچی : پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے مارجن میں81.16فیصد تک اضافے کا مطالبہ کردیا ہے، منظوری پر پیٹرول پر فی لیٹرمارجن 7 روپے سے بڑھ کر12.65روپے ہوجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہو گا: سعد رفیقکوٹلی لاڑکانہ سیکشن پر ریلوے بحال ہو چکی ہے، کوشش ہے کہ جو ٹرینیں بند ہیں انہیں بحال کیا جائے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »