پولیس کی پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش MianAslamIqbal PTI IqbalPark

ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے گرفتار کی کوشش پر میاں اسلم اقبال چکمہ دے کر بچ نکلے، پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کیلئے 50 سے زائد پولیس اہلکار اقبال پارک پہنچے تھے۔

میاں اسلم اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خطاب کیلئے اقبال پارک میں سکرین لگا رکھی تھی، پولیس نے پارک کا گھیراؤ کیا تو میاں اسلم اقبال خاموشی سے کارکنوں کی مدد سے اقبال پارک سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہپی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی کر دیا جبکہ سردارتنویرالیاس کو پی ٹی آئی کی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا گیا، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا سربراہ جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کر رہی ہے، مریم اورنگزیبپی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے عمران خان کے بیان کی تردید کے بعد (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا ردعمل سامنے آگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پر شہری زہر پی کر خود کشی کرنے لگےٹھٹھہ : ساحلی پٹی پر شہری زہر پی کرخودکشی کرنے لگے ، گھریلو حالات سے تنگ ایک گھر کی 3خواتین اورمرد نے خود کشی کی کوشش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا انتخاب سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے، عمران خانشکست کے خوف اور مفادات کےلیے آئین سے انحراف کے نتائج تباہ کن ہوں گے، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی جنرل (ر) باجوہ سے متعلق عمران خان کے بیان کو نیا رنگ دینےکی کوششپی ٹی آئی نے عمران خان کے انٹرویو میں ان کے اپنے الفاظ رپورٹ کرنے کو بھی جھوٹ قرار دے دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نام بدلنے سے فلم جاوید اقبال کو نمائش کی اجازت مل گئیلاہور: (ویب ڈیسک) نام بدلنے سے فلم جاوید اقبال کو نمائش کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »