پولیس کے نامناسب رویے سے تنگ شہری نے ہاتھ کی انگلی کاٹ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں پولیس کے نامناسب رویے سے تنگ آ کر شہری نے احتجاجاً اپنے ہاتھ کی انگی کاٹ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ شخص دھننجے نانوارے کے بھائی اور بھابھی نے کچھ روز قبل خودکشی کر

کے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا جس کی تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھننجے نانوارے نے کیس میں پولیس تحقیقات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ اس نے ویڈیو میں اپنے ہاتھ کی ایک انگلی کاٹ دی اور دھمکی دی کہ اگر بھائی اور بھابھی کو خودکشی پر اُکسانے والے ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا تو وہ ہر ہفتے جسم کا ایک حصہ احتجاجاً کاٹے گا۔

دھننجے نانوارے نے ویڈیو میں یہ بھی الزام عائد کیا کہ خودکشی کے پیچھے ایک وزیر کا ہاتھ ہے کیونکہ بھائی نے انتہائی قدم اُٹھانے سے قبل مجھے اُس کا نام بتایا تھا لیکن پولیس ملزم کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہی۔ 43 سالہ شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کے نامناسب رویے سے تنگ شہری نے ہاتھ کی انگلی کاٹ دی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:ایلیٹ فورس کی یونیفارم میں ملبوس 3 مشکوک افراد گرفتارلاہور کے علاقے ڈیفنس سے پولیس نے ایلیٹ فورس کی یونیفارم میں ملبوس تین مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا ۔پولیس کے مطابق مشکوک افراد کی شناخت صدام ، شوکت اوررمضان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: دہشتگردوں کا پولیس چوکی پردستی بم سے حملہایک اہلکار زخمیپشاور کے تھانہ ارمڑ کی چوکی ارنڈرو پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس کی موثر جوابی کارروائی پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واشنگٹن کی مسجد میں بم کی اطلاعامریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔میٹروپولیٹن پولیس نے تمام نمازیوں کو محمد نامی مسجد سے باہر نکال دیا اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے ایک بار پھرمسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتیڈیڑھ سو سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجدا قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔فلسطینی محکمہ اوقاف کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیںامریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔تفصیلا ت کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے تمام نمازیوں کو محمد نامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »