پولیس پر تشدد کا الزام ،نہال ہاشمی بیٹوں سمیت گرفتار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NehalHashmi PMLN

کراچی: کراچی پولیس پر تشدد کے الزام میں گرفتار لیگی رہنما نہال ہاشمی کو بیٹوں سمیت آج عدالت میں پیش کیا جائے گا،نہال ہاشمی پر قتل کی دھمکیاں، سرکاری کام میں مداخلت کا الزام ہے۔

واقعے سے متعلق ان کے کوآرڈینیٹر اسد عثمانی کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار سعود آباد کے علاقے میں بھتہ خوری کر رہے تھے، نہال ہاشمی کے بیٹے نے مداخلت کی اور بھتہ لینے سے روکا تو پولیس کی دو گاڑیاں آئیں، اورنہال ہاشمی اور ان کے صاحب زادے کو تھانے لے گئی، واقعے سے متعلق نہال ہاشمی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری اہلیہ کے ساتھ پولیس اہلکاروں نے بدتمیزی کی،انہیں دھکا دیا جس سے وہ نیچے گرگئیں،اس صورتحال میں میرے بیٹے نصیر کا مشتعل ہونا فطری تھا،پولیس اہلکاروں نے ادھوری ویڈیو دکھائی، ادھوری ویڈیو چلانا ناانصافی ہےجس پر ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔

ڈاکٹر نشاط ہاشمی کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ رات پونے چاربجے تک مجھے کیوں تھانے میں بٹھایا گیا،ہمیں انصاف کب ملے گا؟ یہ کیسا قانون ہے؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہال ہاشمی کے دو بیٹے پولیس سے جھگڑے اور تشدد پر زیر حراست - ایکسپریس اردودونوں ملزمان نے تھانے میں پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مارے، ان پر تشدد کیا اور وردیاں پھاڑ دیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس سے جھگڑے اور تشدد پر نہال ہاشمی دو بیٹوں سمیت گرفتار، مقدمہ درج - ایکسپریس اردونہال ہاشمی کے بیٹوں نے تھانے میں پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مارے، ان پر تشدد کیا اور وردیاں پھاڑ دیں، پولیس Ulta latka k mirchain bharo is Nehal Hashmi aur is ki gandi aulaadon k ander. Ghatiya leader k ghatiya kaarkun hain ye. istandwithpolice Gareebon ke ooper zulum inh police walon ka معاملہ جو بھی تھا، وردی پر ہاتھ نہیں ڈالنا چائیے تھا۔ یہ وردی کسی فرد کی نہیں ریاست کی تھی اور پولیس والا بھی ریاست کا نمائیندہ تھا۔ 73 سال ہوگئے اب تو کچھ تہذیب سیکھ لینی چائیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بورے والا: اسسٹنٹ کمشنر کا نجی سکول کے گارڈ پر تشدد ، اُلٹا مقدمہ درج کرا دیابورے والا: (دنیا نیوز) بورے والا میں نجی سکول کے گارڈ پر اسسٹنٹ کمشنر نے تشدد کیا، رانا اورنگزیب نے الٹا چوکیدار پر ہی مقدمہ درج کرا دیا ۔ Cc SHABAZGIL jawab do لعنت ہے ابھی تو اس کنجر اسسٹنٹ کمشنر کی سروس کی ابتدا ہے، اب آگے اس کنجر کے کرتوت دیکھتے رہیں۔۔اس کا نام سامنے لاؤ تاکہ مستقبل میں یاد رہے۔۔ایسے اس کا نوکری سے فارغ ہونا تو بنتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسسٹنٹ کمشنر کا اسکول گارڈ پر تشدد، شہباز گل برہممعاون خصوصی شہباز گل نے بوریوالہ واقعے پر کہا کہ ڈی سی صاحب نے انکوائری بھی اسی کے ساتھیوں کو ہی دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر کا ملک میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکومتی کارکردگی پر اظہار اطمینانجمعہ کے روز ایک نجی ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی غرض سے ٹھوس کوششیں کررہی pid_gov ArifAlvi کاش کوئی پاکستان کا مطلب سمجھ سکتا pid_gov ArifAlvi Ye MC kaya kare ga pid_gov ArifAlvi مفت کی روٹی کھانے والوں کو کیا پتہ کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے۔ ۔ پریزیڈنسی کی ٹھنڈی چھاواں۔ ۔😷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

3 پولیس اہلکاروں کے قتل کے ملزمان عدم ثبوت پر بری - ایکسپریس اردوعمیراور اسامہ رضی 29دسمبر2013 کو کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »