پولیس بغیر وارنٹ بنی گالہ آئی شبلی فراز کا دعویٰ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس بغیر وارنٹ بنی گالہ آئی شبلی فراز کا دعویٰ ShibliFaraz PTIOfficial Zaman_Park_Lahore ImranKhan InsafPK PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz Detail News👇

کی قیام گاہ پر پولیس وارنٹ کے بغیر آئی۔انہوں نے کہا کہ بنی گالہ آنے والی اسلام آباد پولیس تہذیب اور قانون کے احترام کا مظاہرہ کرے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید

کہا کہ عمران خان بےبنیاد مقدمات کے باوجود پولیس سے مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عملے کو ہراساں کرنے کا سلسلہ نہ رکا تو آئی جی کے خلاف عدالت جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے پولیس کو عمران خان کے گھر کی تلاشی کی اجازت دے دیلاہور پولیس نے زمان پارک میں واقع چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجھے گرفتار کرنا ہے، صرف وارنٹ لائیں، عمران خانآئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے اس کا کوئی آئیڈیا نہیں، آرمی چیف سے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial ZamanPark 9May DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متنازع بیان کیس: اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ حاصل کر لیےلاہور : (دنیا نیوز) لاہور پولیس نے زمان پارک میں واقع سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب کے طلبی نوٹس کا جواب دیدیانیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کا کام غیرقانونی ہے، نیب قانون آئین سے متصادم ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »