پولیس زخمی نوجوان کو اسپتال کی بجائے تھانے لے گئی، نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلام مصطفیٰ ڈاکو کی نہیں بلکہ پولیس کی گولی سے مارا گیا ہے، ورثا کا الزام

کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق اور ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

ایس ایچ او کورنگی صنعتی ایریا انسپکٹر عنایت اللہ مروت نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو چھیپا فاؤنڈیشن کے رضا کار سمیت دیگر6 شہریوں سے لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے کہ ایک متاثرہ شہری ثاقب ڈاکوؤں کے پیچھے لگ گیا کہ اسی دوران علاقہ پولیس کی موبائل بھی موقعے پر پہنچ گئی ، پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو زخمی ہوا تھا جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوا تھا۔ ڈاکو اور شہری غلام مصطفیٰ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ، ہلاک ہونے والے ڈاکو قبضے سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر جگہ ہر ادارہ بربادی کی زندہ مثال بن گیا ہے نا اہلی کے باعث نوجوان بچہ مجرمانہ غفلت کا شکار ہوگیا مگر محکمہ صرف انکوائری کرے گا !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ کی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بناتی ہےفلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانیدوشنبے : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم میں سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی Ma sha allah ❤ Ye besharame. P M itna jhoot bolta hai iss ko pata nahi kab sach bola hai iss ny media par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کی تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمتآسٹریلیا جیسے پر امن اور الگ تھلگ ملک سے اس قسم کا معاہدہ، اسے بدلتے ہوئے عالمی طاقت کے توازن، اور امریکہ کو درپیش حالات کے تناظر میں اگر دیکھیں تو یہ معاہدہ برٹش، امریکن ایڈمنسٹریشن کیجانب سے اپنی قوم اور دنیا کے سامنے چہرہ چھپانے کی کوشش سے زیادہ کچھ نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »