پوجا بھٹ بھی غزہ کے معصوم بچوں کی شہادتوں پر افسردہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نظم میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کے سبب موت کی نیند سوگئے، اداکارہ اور فلمساز نے ٹوٹے ہوئے دل کی ایموجی بھی ڈالی

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، ایسی المناک صورتحال میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی المناک شہادتوں نے افسردہ کردیا ہے، بھارتی اداکارہ نے غمگین دل کے ساتھ سوشل میڈیا پر معروف فلسطینی شاعر خالد جمعہ کی ایک نظم شیئر کی۔ نظم میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کے سبب موت کی نیند سوگئے، نظم کے اسکرین شاٹ کے ساتھ ہی اداکارہ اور فلمساز نے ٹوٹے ہوئے دل کی ایموجی ڈالی، جس سے ان کی افسردگی کا اظہار ہوتا ہے۔پوجا بھٹ کی پوسٹ کسی کو پسند آئی تو بہت سے بھارتی صارفین کو یہ پوسٹ اچھی نہیں لگی۔۔ ایک صارف نے تو یہ بھی لکھ دیا کہ میڈم جی آپ کو غزہ چھوڑ آئیں۔

ایک اور صارف نے لکھا یہاں کر رہی ہو پہنچو غزہ۔۔ کچھ نے بوجاپھٹ پر دوہرے معیار کا الزام لگایا۔۔ بعض صارفین کا دعویٰ ہے پوجا بھٹ نے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے یہ پوسٹ کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے افسردہ کردیااسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں اب تک 4 ہزار 880 بچوں سمیت 9 ہزار 770 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پوجا بھٹ بھی غزہ کےمظلوم بچوں کی شہادت پر افسردہممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ بھی غزہ کے مظلوم بچوں کی المناک شہادتوں پر افسردہ ہوگئیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر معروف فلسطینی شاعر خالد جمعہ کی ایک نظم کو شیئر کیا ہے جس میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئے۔ نظم کے اسکرین شاٹ کے ساتھ ہی اداکارہ اور فلمساز نے ایک ٹوٹے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں غذائی قلت : ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردارکردیاغزہ : نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ برقرار ہے غزہ کے مکینوں کو بھول افلاس نے بھی جکڑ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں غذائی قلت : ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردارکردیاغزہ : نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ برقرار ہے غزہ کے مکینوں کو بھول افلاس نے بھی جکڑ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خدا کے لیے غزہ میں جنگ بند کی جائے، پوپ فرانسس کی اپیلغزہ پر جاری اسرائیل کی بربریت کے خلاف عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی آواز بلند کرتے ہوئے جنگ بندی کی اپیل کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خدا کے لیے غزہ میں جنگ بند کی جائے، پوپ فرانسس کی اپیلغزہ پر جاری اسرائیل کی بربریت کے خلاف عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی آواز بلند کرتے ہوئے جنگ بندی کی اپیل کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »