پنک بس سروس 2 ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کراچی میں پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس متعارف کرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے عوام سےجو وعدہ کیا اسے پورا کیا۔

انہوں نے کہا کہ پنک بس سروس پیپلزپارٹی کی جدوجہد ہے فریال تالپور نے پنک بس سروس پراجیکٹ کی نگرانی کی ہے پنک بس سروس پراجیکٹ کی پذیرائی پوری دنیا میں ہوئی عالمی میڈیا نے بھی پنک بس سروس کی کوریج کی عالمی میڈیا نے بتایا پاکستان خواتین کو اس طرح محفوظ کرنا چاہتا ہے خواتین کو محفوظ سفری سہولتیں دینے کا کریڈیٹ پی پی کو جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور یورپ میں ایسی بسیں نہیں جو صرف خواتین کیلئے ہوں سندھ میں ٹرانسپورٹ کے مزید پراجیکٹس لے کر آئیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ پنک بس سروس خواتین کی ضرورت ہے پنک بس سروس محفوظ سفر کی سہولت فراہم کرتی ہے یہ بسیں گھر سے نوکری کیلئے جانیوالی خواتین کی ضرورت ہے پیپلزپارٹی کی ہمیشہ کوشش رہی ہے عوام کو ڈیلیور کریں۔

انہوں نے کہا کہ میری دلی خواہش ہے پنک بس سروس خواتین کیلئے مفت ہو جائے بلاول بھٹو کے احکامات پر عمل کیا گیا اور دو ماہ کے لیے سروس مفت کی گئی جس پر شرجیل میمن کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہنیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زائد کرایہ وصولی پر نجی بس سروس کا دفتر سیلاسلام آبادعیدالفطر قریب آتے ہی ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا معاملہ، شکایت پر نجی بس سروس کا دفتر سیل کردیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہکمپنی نے اس سروس کو ختم کرنے کا سبب لوگوں کا اس کو استعمال نہ کرنا بتایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

3دن کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلانچترال (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضلعی انتظامیہ نے لوئر چترال میں 15 اپریل سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ ڈی سی لوئر چترال کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) لوئر چترال نے درخواست کے ذریعے سکولوں کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »