پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف آخری دن جیت کیلئے 263 رنز بنانا ہوں گے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:47 PM, 4 Dec, 2022, کھیل, لاہور: پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا ، پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف آخری دن جیت کے لیے 263 رنز بنانا ہوں گے ۔

لاہور: پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا ، پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف آخری دن جیت کے لیے 263 رنز بنانا ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے ہیں ۔ امام الحق 43 اور سعود شکیل 24 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں ۔ پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے عبداللہ شفیق صرف چھ رنز بناسکے ، کپتان بابراعظم چار رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، جبکہ اظہر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر میدان چھوڑ گئے ۔ میچ میں ایک دن کا کھیل باقی ہے ۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو پنڈی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ میچ کے چوتھے روز انگلش ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا ، مہمان ٹیم نے 36ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا کر دوسری اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی ۔ ہیری بروک نے شاندار 87 رنز کی اننگز کھیلی ، جوروٹ نے 73 اور زیک کرالی نے 50 رنز بنائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کو پانچویں روز جیت کیلئے 263 رنز درکار - ایکسپریس اردوراولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، پاکستان کو میچ جیتے کیلیے مزید 263 رنز درکار ہیں PAKvENG TestSeries
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیاپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا Read News PAKvENG TestSeries rawalpinditest PakistanCricket ENGvPAK PAKvENG TheRealPCB TheRealPCBMedia englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدفراولپنڈی: (ویب ڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 264 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا - ایکسپریس اردوانگلش ٹیم نے چوتھے روز دوسری اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بناکر ڈکلئیر کردی This is insane declaration from englandcricket Is Qudrat ka Nizam again working for Pakistan? ashaqeens arhuml92 TheRealPCB Saqlain_Mushtaq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 124 رنز کی برتری حاصل - ایکسپریس اردوانگلش ٹیم نے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنالیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان 579 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو 78 رنز کی برتری حاصل - ایکسپریس اردوامام الحق 121، عبداللہ شفیق 114، بابراعظم 136 اور آغا سلمان 53 رنز بنا کر نمایاں رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »