پنڈورا پیپرز: کالے دھن چھپانے والے افراد کی فہرست جاری، وزیراعظم عمران خان کلیئر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنڈورا پیپرز: کالے دھن چھپانے والے افراد کی فہرست جاری، وزیراعظم عمران خان کلیئر ARYNewsUrdu

پنڈورا پیپرز میں 200 سے زائد ممالک کی 29000 آف شورکمپنیوں کا پردہ فاش کیا گیا، جن کی ملکیت45 ممالک سے تعلق رکھنے والی 130 ارب پتی شخصیات کے پاس ہے۔

آئی سی آئی جے کے مطابق پنڈورا پیپرز میں 14 آف شور سروس فرمز شامل ہیں، چیک ری پبلک اور لبنان کے وزرائے اعظم بھی آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے ہیں۔ پنڈورا پیپرز کیلئے آئی سی آئی جےنے تقریباً3 ٹیرا بائٹس کی خفیہ معلومات حاصل کیں۔ آئی سی آئی جے کے مطابق سب سےزیادہ لاطینی امریکاکی کمپنی نے14ہزارشیل کمپنیاں اور ٹیکس ہیونز ٹرسٹ بنائے۔روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور آذر بائیجان کے صدر کے نام بھی شامل ہیں، اسی طرح کینیاکے صدر اوہورو کینیتا، چیک صدر آندریج بابیز نےآف شور کے ذریعے 22ملین ڈالرز کی جائیدادخریدی تھی۔ یوکرین، کینیا اور ایکوا ڈور کے صدو رنےآف شورکمپنیاں بنائیں۔چیک ری پبلک اورلبنان کے وزرائے اعظم ، اردن کےبادشاہ شاہ عبداللہ ،گبون...

آئی سی آئی جے کی فہرست میں 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین آف شور کمپنی کے مالک نکلے، اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار، وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی وقار مسعود کے صاحبزادے عبداللہ مسعود، وفاقی وزیر مونس الٰہی، سینیٹر فیصل واؤڈا، وزیر صنعت خسرو بختیار، پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما شرجیل انعام میمن، میجرجنرلنصرت نعیم, جنرل افضل مظفرکے بیٹےحسن مظفر،زہرہ تنویراہلیہ لیفٹیننٹ جنرل تنویر طاہر،ٹریڈربشیرداؤد،نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی،نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ کےایم ڈی عدنان آفریدی،سابق ایئرمارشل عباس خٹک کے بیٹوں عمراور احدخٹک،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Adalat smjhi toofan tal gya uno ne sharif family ko bacha liya mgr ab pandota papers agaye ab kia irada hai kis kis ko bchain gy

Kisi Pakistani ko jurrat na hui muqadma dair krne ki. Panama paper jawz banay, kiu ke adalatain lharid li jatin tin... bikaoo maal. NAB ke record chori ya jala diye jatey pesshion pe hungama deka. Adalat mae jurrat hai tu faisley darust kre

Mjhy hairat hai aik non Pakistani idara Panama paper dekhata hai Jis bina pe mulk mae JIT bnti awr aik muntakhib hakumat chal basi. Tindoo daimi taur pe zalil hua awr bhagg nikla ajj bho adalat ke laghxon mae mafroor hai.

آج ثابت ہوگیا ہے کہ پی ٹی آئی چوروں کا ٹولہ ہے جسکی سرپرستی عمران خان کررہا ہے اور دونوں ہاتھوں سے پیسہ لوٹ کر آفشور کمپنیاں بنا رہا ہے

If yes, then if there are so many companies on it, then do it, if it is not, then sleep. yes as you have seen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پینڈورا پیپرز: کالے دھن چھپانے والے افراد کی فہرست جاریپینڈورا پیپرز، کن پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں یا جائیدادیں نکلیں؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PandoraPapers
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز: 700 پاکستانیوں کے نام سامنے آگئےپنڈورا پیپرز کی فہرست میں اہم سیاسی شخصیات کے نام بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز: جو قصور وار پایا گیا اس کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیراعظم عمران خانعمران خان نے کہا کہ پینڈورا پیپرز نے کرپشن سے کمائی گئی اشرافیہ کی ناجائز دولت کو بے نقاب کیا۔ اشرافیہ نے کالے دھن کو مالیاتی محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کیا۔ This hypocrite Imran will not do anything Drug Scandal. Sugar and Flour Scandal. Ring Road Scandal. Broadsheet Scandal. BRT Scandal. Malam Jabba Scandal When nothing can happen to them, nothing will happen here. There are names of some retired people in it 🤔 PandoraPaper
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنڈورا پیپرز میں ملوث پاکستانیوں کی تحقیقات کریگی:وزیراعظمAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اگلے تین سال سے پہلے تحقیقات مکمل نہیں ہوں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز:700سےزائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنےآگئیںپینڈورا پیپرز میں پاک فوج کے کئی سابق افسران اور ان کے خاندان کے افراد کی آف شور کمپنییاں ہونے کا انکشاف PandoraPapers پتہ نہیں کیوں، آپ کی وجہ سے اب اپنے گاؤں کا عمران بھی زہر لگتا ہے ۔۔ اللہ شہادت کی موت دے آپ کو🤲🤲🤲🤦 پانامہ میں نوازشریف کا نام بھی نہیں تھا اس میں نئی اور راز کی بات کیا ہے؟تعزیرات پاکستان میں قومی راز فاش کرنے کی سزا کیا ہے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کالا دھن کس کس نے چھپایا؟ پنڈورا لیکس نے تہلکہ مچادیا 700 پاکستانی بھی شاملکالا دھن کس کس نے چھپایا؟ پنڈورا لیکس نے تہلکہ مچادیا ،700 پاکستانی بھی شامل PandoraPapers Pakistani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »