پنوعاقل میں مضرصحت کھانے سے 2بھائی چل بسے،2کی حالت غیر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنوعاقل میں مضرصحت کھانے سے 2بھائی چل بسے،2کی حالت غیر Brothers PoisonousFood SubstantialFood Eat Death CriticalCondition Sindh PanoAqil MediaCellPPP MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI

کے بعد 2 بھائی دم توڑ گئے۔اعجازاحمد نامی محنت کش کے 4 بیٹوں کی مبینہ طورپرگھرمیں پکامضرصحت کھانا کھایا جسے کھاتے ہی ان کی حالت غیرہوگئی۔چاروں بھائیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ 2 بڑے بھائی معین اورمجیب دم توڑگئے۔ معین کی عمر 17 اورمجیب کی 18 سال تھی۔جاں بحق بھائیوں کے ماموں نے شبہ ظاہرکیا ان بھائیوں کی حالت گھر کا پکا ہوا کھانا

کھانے سے خراب ہوئی ، ہمیں شک ہے کہ سوتیلی دادی نے زہر دیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق زیرعلاج 2 بھائیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے جن کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شاید زہریلی دوا لگی سبزی کھانے سے ان کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد ہی حتمی وجہ کا تعین ہوسکے گا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا جائےگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے طالبہ جاں بحقکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے طالبہ جاں بحق SaudBinMurtaza کی رپورٹ SaudBinMurtaza You sound like a welder from the Bronx, says the anchor. After the pathetic speech in the UN a few days ago , this man seems to be inventing new ways to humiliate himself. SaudBinMurtaza
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) کے وفد کی نوازشریف سے جیل میں ملاقات کی درخواست - ایکسپریس اردوجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا ٹنا ٹن ھو جاے پھر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپ DonaldTrump HassanRouhani Meet UNGeneralAssembly realDonaldTrump HassanRouhani UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے امیر کون ؟فوربز میگزین نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئیVery sad .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 24گھنٹوں میں مزید122افراد ڈینگی بخارکاشکارراولپنڈی : راولپنڈی میں 24گھنٹوں میں مزید122افراد ڈینگی بخارکاشکار ہوگئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق راولپنڈی میں 154، لاہور میں 9، سیالکوٹ اور ننکانہ صاحب میں 4، 4 ڈینگی کے نئے مریض اسپتالوں میں داخل ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »