پنجاب اسمبلی کی لائٹس، لفٹ اور پانی بند، اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے اسمبلی ہال سے باہر جانے سے انکار کردیا، ارکان نے دو روز تک پنجاب اسمبلی میں رہنے ہی کا فیصلہ کیا ہے

دوسری جانب انتظامیہ نے پنجاب اسمبلی کی لائٹیں،لفٹ، اے سی اور پانی بند کردیا ہے، اپوزیشن گیلری کی لائٹس اور پنکھے بھی بند کردیےگئے، جس پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی میں موجود ہیں، جن میں خواتین ارکان بھی شامل ہیں۔.

دوسری جانب انتظامیہ نے پنجاب اسمبلی کی لائٹیں،لفٹ، اے سی اور پانی بند کردیا ہے، اپوزیشن گیلری کی لائٹس اور پنکھے بھی بند کردیےگئے، جس پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی میں موجود ہیں، جن میں خواتین ارکان بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرویز الہٰی بھی خود کو اسمبلی کا محافظ کہتا تھا ہار کا خوف بڑوں بڑوں کے اندر کا جانور باہر لا کھڑا کرتا ہے ،

🤣

عید تک یہاں رہیں باہر سے تالا لگا دو دونوں بھاٸوں کو ااکٹھے ریہا کرنا اپوزیشن نے ٹاٸم ٹیبل غھلط چوز کیا کون مدد کرے گا شیطان تو رات کا قید ہے

ایک دن انکا سانس بھی بند ہو جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی،سیکریٹری پنجاب اسمبلی - ایکسپریس اردواسپیکرکواختیار ہے ووٹنگ کل کرواتے ہیں یا پیرکو،سیکریٹری پنجاب اسمبلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوہارس ٹریڈنگ کے مرتکب اراکین صادق و امین نہیں رہے، ریفرنسز جلد اسپیکر کو ارسال کردیں گے، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان Go and get the rats arrest them under article 6. Snakes of the country اب پچھتاۓ کیا ہوت جب چڑیاں چگ گٸ کھیت ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکمتِ عملی تبدیل؛ وزیراعظم کا اپنے ارکان سمیت اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی عدم اعتماد کے خلاف ووٹ دیں گے، ذرائع Game on hai 🤣 Ye opposition waly ab number bhool jain gy apny voting k duran, munharif members paisa bhi ly jain gy aur vote bhi nhi dain gy 🤣🥳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہوزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ PMImranKhan Parliament NoConfidenceMotion NASession MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکمتِ عملی تبدیل؛ وزیراعظم کا اپنے ارکان سمیت اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی عدم اعتماد کے خلاف ووٹ دیں گے، ذرائع انشاء اللہ یہ سالاراعظم سے کون پوچھے گا کہ آپ کا آئین کے تحت بیان دے رہے ہیں جب حکومت ایک واضح موقف دے چکی۔ پنجاب_کا_نکلی_شیر_امریکہ_کا_اصلی_کتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »