پنجاب میں دو بہنوں اور ماں بیٹی کا لرزہ خیز قتل، ملزمان کی شناخت ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں دو بہنوں اور ماں بیٹی کا لرزہ خیز قتل، ملزمان کی شناخت ہوگئی ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب پولیس نے تھانہ گجر کی حدود میں دو بہنوں کے قتل کا معمہ حل کر کے باپ اور بھائی کو گرفتار کرلیا۔

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور عمر شیخ نے قاتلوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’تھانہ گجرکی حدود میں بہنوں کو باپ اوربھائی نےقتل کیا‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’دونوں خواتین کو گزشتہ رات باپ اوربھائی نےگھریلو تنازع پر قتل کیا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے واردات کی اطلاع خود ہی پولیس کو دی‘۔انہوں نے بتایا کہ ’تھانہ گرین ٹاؤن کی حدود میں ماں اور بچی کو قتل کرنے والے ملزمان کی نشاندہی ہوگئی ہے، دونوں کو سوتیلے بیٹے اور دیور نے ملکرقتل کیا‘۔

عمر شیخ کا کہنا تھا کہ ’ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارےجارہےہیں،دونوں جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL 😥😥

یہ کیا خبرہے پنجاب اتنا بڑا ہے کی لوگ او تسی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔