پنجاب میں بارشیں: عثمان بزدار کی انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ انت

ظامیہ اور واسا حکام نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائیں، ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے۔

عثمان بزدار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واسا حکام اور انتظامی افسران فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب کے کام کی خود نگرانی کریں، سڑکوں پر پانی نکالنے کے لئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے موثر مینجمنٹ کی جائے، نکاسی آب کو ٹائم لائن کے اندر مکمل ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل اتنا بڑا سانحہ ڈی جی خانمیں ھوا ھے موصوف کسی مرنے والے کے گھر نہیں گیٸے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں شدید بارشیں اور لینڈسلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 25 سے تجاوز کرگئیبھارت میں شدید بارشیں اور لینڈسلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 25 سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی۔ Ab ye 4th wave ka wait karen gey 😐 بھای عیدکی چھوٹی گزار کے جب لوگ کراچی واپس آئینگے تو یہ شرح اور بھی بڑھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث آئندہ چھتیس گھنٹوں میں دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ‏ہے۔ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کے سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Ya Allah raham
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سے علاقائی معاشی رابطوں کو فروغ ملے گا، وہاں تنازعات اور عدم استحکام میں اضافہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے باڑ لگاؤ پورے بارڈر پر۔ کوئی مردود افغانی گھس بیٹھیا نہ آنے پائے۔ یہ کنجر پٹھان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سو چھید کر دیتے ہیں ۔ ImranKhanPTI SMQureshiPTI YusufMoeed OfficialDGISPR بلکہ یہ کہیں کے یہ سب پاکستان کے مفاد میں بہتر ہے، پھر آپ دیکھیں تنازعات میں کمی اور استحکام میں بہتری خود بخود آئے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث آئندہ چھتیس گھنٹوں میں دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ‏ہے۔ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کے سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »