پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد Punjab KhyberPakhtunkhwa PDM PPP PMLN PTI Lahore

رجسٹرار آفس نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کر دیا، شہری رائے اشتیاق احمد نے دونوں اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست دائر کی تھی۔

رجسٹرار آفس نے اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کی دستیابی کے باوجود وہاں رجوع نہیں کیا، اسمبلیوں کی بحالی کے کیس میں درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں، درخواست میں آرٹیکل 184/3 اختیار کے استعمال کا کوئی آئینی جواز پیش نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیالکوٹ اور مرید کے سیف سٹیز منصوبوں کے حوالے سے اہم پیشرفتحکومت پنجاب کی ہدایت پر سیالکوٹ اور مرید کے سیف سٹیز منصوبوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔اس حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا سیالکوٹ اور مرید کے منصوبوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ ShahbazSharif Rain FederalGovt ProvincialGovt Alert WeatherUpdate pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوعمر سرفراز چیمہ اور تنویر صفدر کی ایماء پر مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی، تشدد کیا گیا، خاتون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریلیاںلانگ مارچپی ٹی آئی نے حکومت کو خبر دار کردیاتحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں اپنی حکمت عملی مرتب کر لی،تحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کاعندیہ دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت روسی تیل خرید کر یورپ کو بیچنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا11:57 AM, 30 Apr, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, نئی دہلی: روس اور یوکرائن کی جنگ اور یورپ و امریکا کی طرف سے روس پر پابندیوں کا سب سے زیادہ فائدہ بھارت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقاببھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، لوہے کی جالی والی قبر بھارتی ریاست حیدرآباد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »