پنجاب حکومت نے بھاری سبسڈی والا پنجاب وائی فائی پراجیکٹ بند کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے بھاری سبسڈی والا پنجاب وائی فائی پراجیکٹ بند کردیا GovtofPunjabPK

صوبے کے 200 مقامات پر مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے پنجاب وائی فائی منصوبہ شروع کیا تھا، منصوبے کے لئے سالانہ 19 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ آرہا تھا، گزشتہ سال کے شروع میں بھی پی ٹی سی ایل کو واجبات کی عدم ادائیگی پر وائی فائی کی سہولت عارضی طور پر بند

ہوئی تھی، لیکن پھر اس سروس کو بحال کردیا گیا تھا۔حکومت پنجاب کی جانب سے اب ایک بار پھرعوامی مقامات پر وائی فائی کی مفت سہولت ختم کردی گئی ہے، سہولت ختم ہونے سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلباء، ریسرچ اسکالرز ،مسافر،مریض اور صحافی متاثر ہوں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی رٹیل قیمت مقرر کر دیہم نے آج 94 روپے کلو لیا ہے 85میں کیسے فروخت کریں ؟؟؟ B Mubashir sab if you have a few minutes then at least talk about this that what did PDM did untill today.. for pak-nation. And how much did they achieved for them salves behind PDM Drama.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے 17 سال بعد ریسکیو 1122 کو ریسکیو کرلیا بڑی خوشخبری سنادیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے 17 سال بعد ریسکیو ایمرجنسی سروس 1122 کے لیے سروس سڑکچر منظور کرلیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا دائرہ کار بڑھا نے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے میںکورونا ویکسی نیشن سینٹر کا دائرہ کار بڑھا نے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کے خلاف جنگگورنر پنجاب نے حکومت اور اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے  حکومت اور اپوزیشن کو دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ میں مل بیٹھنے کا مشورہ دیدیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »