پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا امکان، ن لیگ کے قانونی ماہرین سے رابطے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا امکان، ن لیگ کے قانونی ماہرین سے رابطے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا امکان ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ن لیگ نے قانونی ماہرین سے رابطے کئے۔ذرائع نے کہا کہ کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو لاہور میں ہی رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز اجلاس کا ایجنڈا صرف عدم اعتماد کی تحریک تھی، ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس بغیر کسی وجہ کے ملتوی کیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے چوہدری سرور کو علیم خان گروپ کو سپورٹ کرنے کی اطلاعات پر عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ بعد ازاں صدر مملکت نے آج اتوار کو آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت چوہدری سرور کی برطرفی کی منظوری کے ساتھ ساتھ عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری بھی دے دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بننے کے خواب دیکھ رہا تھا کسی نے پانی پھینک کر اسکے خواب چکناچور کردیئے۔۔چوہدری جی اپنے ہی جال میں پھنس گئے آپ ۔۔ہن موجاں کرو 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان اسمبلی میں جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان اسمبلی میں جھگڑے کی فوٹیج سامنے آگئی۔اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑیں، دھکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے چناؤ سے قبل پی ٹی آئی کو جھٹکا، رکن اسمبلی مستعفیچوہدری مسعود نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ قیمت اچھی لگ گئی ہو گی۔ ٹیپو سلطان کے دور میں اٹے دال پیاز کا کیا بھاؤ تھا، کسی کو پتہ نہیں ٹیپو سلطان کا غدار کون تھا، آج 250 سال بعد بھی لوگوں کو پتہ ہے اور لعنتیں پڑتی ہیں لوگ مہنگائی بھول جائیں گے، یہ غداری نہیں بھولیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں میڈیا کا داخلہ بند،پریس گیلری پر تالا ڈال دیا گیانئے قائد ایوان کے انتخاب کی کارروائی دکھانے کے لیے اسمبلی کے باہر موجود میڈیا نمائندگان کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اچھی بات ہے جیئو متبادل حکومت چلارہی ہے انتشار پھیلاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی ملتویلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی 6 منٹ کی کارروائی کے بعد  6 اپریل تک  ملتوی  کردیا گیا، سپیکر نے رولنگ دی کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس چند منٹ بعد ہی ملتویڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس میں بدترین ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا۔ Hahhaha geo waloo matham krooo sab paisa zaya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتویپنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »