پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔

صوبائی وزیر توانائی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر توانائی نے عوام سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ صوبائی وزیر عوام کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے با خبر رکھیں گے۔ I have been tested positive for COVID-19. I am self quarantined at my house. Kindly remember me in your prayers. I will keep you updated here.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

COVID 19 MEDICINE AVAILABLE IN PAKISTAN. I AM REQUESTING EVERY DEPARTMENT BY PHONE TWEET BY EMAIL BUT NO CONTACT. WE GUARANTEE THAT COVID-19 NOSODE CURE POSITIVE PATIENT in 24 hour. Please test our Medicine and save humans life's. Cell 03332144106

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی کورونا رپورٹ مثبت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیر تعلیم کورونا کا شکار، 275 نئے کیس رپورٹ -لاہور: وزیر بنیادی تعلیم پنجاب راجہ راشدحفیظ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹو میں 275 نئے کیس سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر صوبائی وزیر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا … 😥 Hakumat Ko chahiy mask or galbs use na krny walon pr dfa lgae Jay take log ehtyat karyen or lock down ki zarurt he nahi rahy ImranKhanPTI uhslhrofficial zfrmrza jakramaimc PLEASE DELAY UHS EXAMS TILL JULYYY....ITS SPREADING TOO FAST IT CAN HAPPEN TO ANYONE PLEASE UNDERSTAND
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »