پنجاب یونیورسٹی ۔ ایم اے ایم ایس سی کے داخلوں کی تاریخ کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب یونیورسٹی ۔ ایم اے، ایم ایس سی کے داخلوں کی تاریخ کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ایم اے پارٹ ون،ٹو اور ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو 2022کے آن لائن داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ریگولر،پرایئوٹ امیدوار،کالجز اور رزلٹ کو مزید امپرو کرنے والے تمام امیدوار آن لائن داخلہ کی فیس جمع کرسکتے ہیں۔

ایم اے پارٹ II,I کی 13 مئی سے 10 جون تک آن لائن سنگل فیس 6840ٓ، ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو کی 7990 جبکہ پرایئوٹ طلبہ کی ایم اے پارٹ ون اور ٹو کی فیس بھی 13 مئی تا 10 جون تک سنگل فیس کے ساتھ جمع کرائی جاسکتی ہے۔ایم اے کی سنگل فیس 6940 جبکہ ایم ایس سی کی سنگل فیس 8090 روپے ہے۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 21ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں کیخلاف متحدہ قومی مومنٹ کی  درخواست پر سماعت ہوئی ۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق سوالات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

25 منحرف PTI ایم این ایز کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاریالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ DailyJang MPAs not MNAs
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات آج ہوں گےپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات آج دوحا میں ہوں گے جس میں وزیر خزانہ اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک بھی شریک ہوں گے: ذرائع شہبازشریف نے آج صبح اپنے دادا کا انڈر ویئر بیچ کر ناشتہ کے لیے انڈے اور ڈبل روٹی خریدیں، 🙂🤧🥳😝 جیو نیوز📺 ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا گوگی مارچ پچیس تاریخ سے شروع ہوگا ، کنڈم اپنا اپنا ۔ منجانب ٹائیگر فورس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے پولیس ایم ٹو ساؤتھ کی تیز رفتاری کے خلاف مہم جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل (آئی جی)  خالد محمود کی ہدایات پر موٹروے پولیس ایم ٹو ساؤتھ کی  تیز رفتاری کے خلاف مہم جاری ہے۔ ڈی آئی جی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو بتاؤں گا اس وقت پیٹرولیم کی قیمت نہیں بڑھا سکتے: وزیر خزانہدو روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے کرکے آؤں گا اور اچھی خبر لاؤں گا، آئی ایم ایف سے لکھواؤں گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو کیونکہ عمران خان لانگ مارچ آرہا ہے Nal awdi kuri da Rishta dade ja na many Phr kis wqt abh Hukomat hai loot lo na mze...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی Arry 😯 Samaj araha hai ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »