پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی، جس کے بعد مارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں رات دیر تک جاری رہ سکیں گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تاجروں کی جانب سے دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کئی ماہ سے کیا جا رہا تھا، جس پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مقررہ وقت پر دکانیں بند کرنے کا حکم نامہ معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ علاوہ ازیں فیصلے کے مطابق کاروباری سرگرمیاں اب اتوار کے روز بھی جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

تاجر برادری کی درخواست پر وزیراعلیٰ پنجاب نے انچارج شکایت سیل ناصر سلمان کی موجودگی میں فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ تاجر رات گئے تک کاروبار کرسکیں گے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے سیکرٹری انڈسٹری کو نوٹیفکیشن جلد جاری کرنے کی بھی ہدایت کی جب کہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات سے متعلق آگاہ کردیاگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کی بازیابی کیلئے پیسوں کی ڈیمانڈخاتون اور ایس ایچ او کی مبینہ گفتگو وائرلحیدرآباد(ٖڈیلی پاکستان آن لائن ) شوہر کی بازیابی کے لیے خاتون کی اور  ایس ایچ او پھلیلی سے مبینہ ٹیلیفونک گفتگو وائرل ہورہی ہے ،جس میں خاتون ایس ایچ او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی عاشورہ والی رات بھی شہر میں 2 سے 4 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگکے الیکٹرک کی عاشورہ والی رات بھی شہر میں 2 سے 4 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews Yazeedi Hokumat se or kiya tawwaku kar sakhtay hai...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریصوبہ پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری Punjab PunjabGovt DevelopmentScheme WaqtNews GovtofPunjabPK PnD_Punjab ChParvezElahi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں عوام کی بڑی تعداد کی اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضریمحرم الحرام میں فرزندان اسلام کی بڑی تعداد قبرستانوں کا رخ کرتی ہے، فیصل آباد میں بھی عوام کی بڑی تعداد قبرستانوں میں موجود ہے۔اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی گرفتاری حکومت کی بڑھتی پریشانی کی عکاس ہے: اسد عمر کا ٹویٹشہباز گل کی گرفتاری حکومت کی بڑھتی پریشانی کی عکاس ہے: اسد عمر کا ٹویٹ AsadUmar Tweet ShahbazGillArrested MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Asad_Umar SHABAZGIL Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »