پنجاب میں کورونا ویکسین کا بحران، 50 فیصد ویکسی نیشن سینٹر بند | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب میں کورونا ویکسین کا بحران شدت اختیار کر گیا۔دو ماہ گزرنے کے باوجود صوبائی حکومت کورونا ویکسین نہ خرید سکی جبکہ ویکسین کی کمی کے باعث لاہور سمیت صوبے میں بیشتر ویکسین سینٹر بند کرنے کےاوق

ات کار تبدیل کردئیے گئے۔

لاہور سمیت صوبے بھر میں شہری کورونا ویکسین کے حصول کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔صوبائی حکومت اور سیکریٹری ہیلتھ کی معاملے میں عدم دلچسپی کے باعث دو ماہ گزرنے کے باوجود کورونا کی ویکسین خریدی نہ جاسکی۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کی دس لاکھ ڈوز خریدنے کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈ بھی منظور کئے گئے۔

کورونا ویکسین کی کمی کے باعث لاہور میں پچاس فیصد سینٹرز بند کر دئیے گئے ہیں جبکہ صرف ایک دن کا اسٹاک باقی ہے جبکہ دوسری جانب ویکسیشن کی کمی کے باعث سینٹرز کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا ویکسین سینٹر اب جمعہ کے بجائے اتوار کوبند ہوں گے جبکہ چوبیس گھنٹے کے بجائے شہریوں کو بارہ گھنٹے سروس فراہم کی جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کینسر، ایڈز اور آرگن ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو فائزر ویکسین لگنا شروعلاہور: کینسر، ایڈز اور آرگن ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو فائزر ویکسین لگنا شروع ہوگئی ، پنجاب میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے زائد ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت : کورونا ویکسین لگانے والے تارکین وطن کواگست سے ملک میں داخلے کی اجازتکویت : کورونا ویکسین لگانے والے تارکین وطن کواگست سے ملک میں داخلے کی اجازت Kuwait CoronavirusPandemic CoronaVaccine August Foreigners KUWAIT_MOH MOFAKuwait WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:بیشتر سینٹرز میں کورونا ویکسین ختمکراچی کے متعدد ویکسی نیشن سینٹرز میں انسدادِ کورونا ویکسین کی قلت کا سامنا ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ محکمہ صحت کے 90 سینٹرز میں سے بیشتر ایسے ہیں جہاں ں ویکسین ختم ہوچکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کیسز میں کمی 17 اضلاع میں شرح صفرخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلو سے لڑنے والا انسانی سسٹم کورونا سے بچاؤ میں مددگار ، تحقیق میں انکشافماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ فلو اور ٹھنڈ سے لڑنے والا انسانی سسٹم کورونا سے بچاؤ میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا ویکسین کی قلت پیدا ہوگئیکرونا ویکسین کی قلت کے باعث کراچی کے تمام اضلاع میں ویکسینیشن سینٹرز جزوی طور پر بند ہوگئے، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے MudassarNazir22 کی رپورٹ SamaaTV MudassarNazir22 Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK MudassarNazir22 In my Area since 7 AM no Electricity... Ahsanabad phase 1 sector 4 KDA scheme 33 PMT name Kaka Khail
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »