پنجاب کی جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا لازمی قرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کی جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا لازمی قرار PunjabGovt Makes HolyQuran Teaching Mandatory Universities Punjab Notification Issued ChMSarwar GOPunjabPK Punjab

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ہدایت پر پنجاب کی تمام جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں لیکچررز طلبا کو ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھائیں گے، قرآن مجید کا نصاب اسلامیات کے مضمون کے علاوہ پڑھایا جائے گا۔اس سلسلے میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ قرآن مجید ہمارے لیے اصل رہنمائی کا ذریعہ ہے۔گزشتہ ماہ 27 رمضان المبارک کو گورنر پنجاب کے وژن کے تحت صوبے کی تمام جامعات میں قرآن پاک کی تعلیم ترجمے کیساتھ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ قرآن کلاسز لینے والے طلباء کو فی ہفتہ ایک کریڈٹ آور دیا جائے گا۔ پنجاب کی تمام جامعات کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ChMSarwar GOPunjabPK دیر آید درست آید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردوترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی Masha Allah , Very nice ماشااللّہ بہت خوب payfullsalariesofctis
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے ساتھ ناروا سلوک بجٹ میں بھی رکھا گیا ہے، ناصر شاہTum logon ko jitna b dedo Wo sara tum jesy Choron k account ma e jayega gareeb ko ghanta b ni dena tum logon ny r na e aj tk dia ha tum choron ny
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی خان: 55 سالہ خاتون غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں قتلپنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں 55 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ 15 جون سے کوئی بھی نجی ادارہ اپنے کارکنان سے کھلے مقامات پر دھوپ میں ڈیوٹی نہیں لے سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ARYNewsUrdu Hosh agay apko?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »