پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈوان رہے گا، عوام احتیاط کریں۔ لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

انہوں نے بتایا کہ عید کے موقع پر زیادہ چھٹیاں دینے کا مقصد لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنا ہے۔ جب کہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ عوام عید سادگی سے منائیں، اور کورونا پر قابو پانے کے لیے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Policy make look ground Reality

Ye to ho ga, Bas intizar ho raha tha k youm e Ali ka juloos nikal jay

چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈوان رہے گا، عوام احتیاط کریں۔ لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

اپنے اور اپنے پیاروں کی جان بچائیں گھروں میں رہیں ۔ کرونا کو شکست دینے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ coronavirus

PP84 ka election krwa lia ab ghareeb key kamanay ky dn inhy lock down yad a gya hey

لعنت بےشمار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ ARYNews UsmanAKBuzdar انتہائی غلط فیصلہ شیعوں کو ایک دن پہلے مجالس اور جلوس کی کھلی چھوٹ دے کر عید پر لاک ڈاؤن عوام کسی صورت قبول نہیں کرے آپ لوگوں کے یہ جاہلانہ فیصلے ملک کو انار کی کی طرف لے جارہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا8مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی ہدایت کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران لوگوں کی نقل و حمل محدود رکھنے کیلئے پنجاب حکومت نے 8مئی سے صوبے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا8مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہپنجاب حکومت کا8مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK CMPunjabPK CoronavirusPandemic Coronaviruspakistan CoronaSOPs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا بڑھنے کے خطرات، پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا بڑھنے کے خطرات، پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Allah ka hukm Alamdar_1214 لاہور میں اک دفعہ اور اہل تشیع کا جلوس نکال دو۔۔۔ تاکہ کرونا کنٹرول ہو سکے۔۔۔۔ سہی ٹوپی ڈرامہ ہے اک طرف لاک ڈائون اور دوسری طرف جلوس۔۔۔اور اک طرف اعتکاف پہ پابندی۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »