پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا کنٹرول سنبھال لیا - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے پولیس کی تعیناتی تک پنجاب پولیس ڈیوٹی سرانجام دے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:پنجاب پولیس نے لاہورسیالکوٹ موٹروے کا کنٹرول سنبھال لیا،موٹروے پولیس کی تعیناتی تک پنجاب پولیس ڈیوٹی سرانجام دے گی۔

پنجاب پولیس نےلاہورسیالکوٹ موٹروےکاکنٹرول سنبھال لیا ،آئی جی پنجاب انعام غنی نے فورسز کوموٹروےپرگشت کا حکم دے دیا،جس کا مراسلہ جاری کردیا گیا ۔ مراسلے کے مطابق موٹروے پر250اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا،پولیس ٹیمیں 3شفٹوں میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گی،موٹروےپولیس کی تعیناتی تک کی پنجاب پولیس ڈیوٹی سرانجام دےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کے نئے سربراہ انعام غنی نے عہدے کا چارج سنبھال لیالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب پولیس کے نئے کمانڈر انعام غنی سنٹرل پولیس آفس پہنچنے تو ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی اور دیگر اعلیٰ افسران نے ان کا استقبال کیا۔ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے نئے آئی جی کو سلامی پیش کی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ،لیگی رہنما ملک محمد احمد نے آئی جی پنجاب کی تعینات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی پنجاب کا تبادلہ چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی پنجاب کا تبادلہ چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا تبادلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور :سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا تبادلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کی تبدیلی پولیس آرڈیننس 2002کی خلاف ورزی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »