پنجاب حکومت 40 دہشتگردوں کے نام کیوں نہیں بتا رہی؟ عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

30 سے 40 لوگوں کو اپنے ساتھ لا کر مجھ پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام لگایا جائےگا جیسے پچھلی بار گھر سے کلاشنکوف اور پیٹرول بم برآمدکرنےکا دعویٰ کیا گیا تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ پنجاب کی نگران حکومت 40 دہشت گردوں کے نام کیوں نہیں بتا رہی؟

پی ٹی آئی 24 گھنٹے میں ان دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالےکرے ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کورکمانڈر ہاؤس جلانے کی کون مذمت نہیں کر رہا؟ ڈاکٹر یاسمین اور میری بہنوں نے لوگوں کو اندر جانے سے روکا، جو کچھ ہوا ہے اس پر تحقیقات بہت ضروری ہیں، سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوں گے سب کچھ سامنے آنا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسے ججز کی عزت نہیں کرسکتا جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں، خواجہ آصفعدلیہ میں انتہائی قابل احترام شخصیات بھی موجود ہیں، لیکن جب ذاتی مفادات آگے آجائیں اور کرسی کا وقار پیچھے چلا جائے تو ہم پر بھی رولز کے مطابق گیم کی پابندی بے معنی ہے، خواجہ آصف تفصیلات جانیے: DailyJang KhawajaAsif PMLN PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai?Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai? Dekhiye Imran Khan ki rahaish gaah k andar se khasoosi coverage imrankhan zamanpark punjabpolice Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنان کوگرفتار کر کے دہشت پھیلا رہی ہے : عمران خانلاہور: (دنیانیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے، یہ دہشت پھیلانے کے لئے ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کے لئے کھڑے نہ ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنان کوگرفتار کر کے دہشت پھیلا رہی ہے : عمران خانسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری جنرل اسد عمر ایک ہفتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے 30 سے40 دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: نگران وزیر اطلاعات پنجابدرخواست ہے کہ ان دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالےکیا جائے ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی 24 گھنٹے میں ان دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالےکرے ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »