پنجاب میں کورونا کے 42 نئے کیسز رپورٹایک مریض انتقال کرگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا کے 42 نئے کیسز رپورٹ،ایک مریض انتقال کرگیا Punjab CoronaVirusPakistan CORONAVIRUS

ترجمان محکمہ صحت نے کہاہے کہ پنجاب میں کورونا کے 42 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد96 ہزار741 ہو گئی ،محکمہ صحت نے کہاکہ کورونا سے ایک مریض جاں بحق ہوا،صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد2ہزار196 ہے ۔

محکمہ صحت نے کہاکہ لاہورمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی ،لاہورمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد849 ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 264 نئے کیسز رپورٹ اور 4 اموات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 319 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق - ایکسپریس اردودو لاکھ 80 ہزار 340 مریض صحت یاب، فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 778
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے 63نئے کیسز رپورٹکوئی ہلاکت نہیں ہوئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کہاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کورونا کے 63 نئے کیسز رپورٹ ہوئے لیکن کوئی ہلاکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کورونا وائرس آمریت ختم کرو‘ جرمنی میں کورونا کی پابنديوں کیخلاف احتجاجی مظاہرےبعض شرکاء نے ایسے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن میں ’کورونا وائرس کا پاگل پن بند کرو‘ اور ’کورونا وائرس آمریت ختم کرو‘ درج تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے 264نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے ، 264نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں24 گھنٹوں میں کورونا کے 264 نئے کیسز 4اموات ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 264 نئے کیسز رپورٹ اور4 اموات ہوئیں۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »