پنجاب حکومت کا ہر صورت شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف صوبے میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں فوجی تنصیبات پر منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے گئے، پہلے سے طے تھا کہاں کہاں اٹیک کرنا ہے، کیسز کو انجام تک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جناح ہاؤس پر کسی سیاسی جماعت کے کارکن حملہ نہیں کر سکتے، جی ایچ کیو سمیت 123 عمارتوں کو نقصان پہنچایا گیا، ہر آنے والے دن میں معلومات بڑھ رہی ہیں، ہنگاموں میں ملوث کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں باقی کو جلد پکڑ لیا جائے گا، کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ جنہوں نے کور کمانڈر ہاؤس جلایا انہوں نے ہی عسکری ٹاور کو جلایا، وہ کئی سالوں سے حملے کا پلان کر رہے تھے، 9 مئی کو پُرتشدد احتجاج کے دوران گاڑیوں کا پورا شوروم جلایا گیا ہے، سی ایس ڈی سٹور کو لوٹا گیا اور پھر جلایا گیا، میانوالی میں جوڈیشل کمپلیکس میں گاڑیاں جلائی گئیں، اے ٹی ایم اور 2پٹرول پمپس کو جلایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لے لیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا سنگل بنچ کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لے لیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا سنگل بنچ کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا حالیہ ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنگران وزیراعلیٰ نے تمام شرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ : ‌کراچی میں اسپیشل یونٹس کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیاکراچی : شہرقائد میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر اسپیشل یونٹس کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے 72 گھنٹے کی ڈیڈلائنوزیراعظم شہبازشریف نے شرپسندوں کی گرفتاری کے لئے 72 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی۔انہوں نےہدایت کی کہ اگلے 72 گھنٹوں میں تمام شرپسندوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »