پنجاب میں ہرکام میرٹ پرہوگا، سردارعثمان بزدار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں : UsmanBuzdar Punjab ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں ہرکام میرٹ پرہوگا، عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے آخری حد تک جاؤں گا۔

سردارعثمان بزدار نے کہا کہ ماضی میں اقربا پروری، کرپشن اورسفارشی کلچر نے اداروں کو تباہ کیا، گزشتہ دور میں قومی مفادات کو نظر انداز کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئےآخری حد تک جاؤں گا، وزیر اعظم کی کرپشن کے خلاف جنگ ہر پاکستانی کی آواز ہے۔یاد رہے کہ تین روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کے اصل مسائل سے چشم پوشی کی، معیشت کی خراب حالت کی ذمہ دار سابق حکومتیں ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت نئے پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنائے گی، حکومت میں صرف عوام کی خدمت کا ایجنڈا لے کرآئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، عالمی مارکیٹ میں سستامقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا، فی تولہ سونا 75 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا۔ پاکستان میں گزشتہ روز سونا 500 روپے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماضی کے ادوار میں ذاتی تجوریاں بھری گئیں اور عوام بنیادی ضرورتوں کو ترستے رہے:وزیراعلیٰ پنجابماضی کے ادوار میں ذاتی تجوریاں بھری گئیں اور عوام بنیادی ضرورتوں کو ترستے رہے:وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کیخلاف جنگ ہر پاکستانی کی آواز ہے، عثمان بزدارکرپشن کیخلاف جنگ ہر پاکستانی کی آواز ہے، عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟ ایسی خوشخبری آ گئی کہ ہر اہلکار جھوم اٹھےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کیلئے خوشخبری ہے کہ پنجاب حکومت نے پولیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارشپنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتجاج اپوزیشن کا حق ہے، اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کرنے والے سیاستدان نہیں:سید حسن مرتضیاحتجاج اپوزیشن کا حق،اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کرنے والے سیاستدان نہیں:سید حسن مرتضی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »