پنجاب کی امپورٹڈ حکومت ختم ہو چکی، فواد چوہدری

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے منحرف ارکان کے متعلق فیصلے پر بات کی ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ نام نہاد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کوئی شرم کریں کہ آج پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔

اس موقع پر اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، قوم نے جس طرح ضمیروں کی بولی لگتے دیکھی، آج اس گھناؤنی سیاست کا باب بند ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کی تقریر شکست کا اعتراف ہے:فواد چوہدریBREAKINGNEWS مریم کی تقریر شکست کا اعتراف ہے:فواد چوہدری مزید کیا کہا جانئے لنک میں FawadChaudhry PTIOfficial PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک پر الزامات، پاکستان کی بھارتی حکام کے جعلی اقدام کی شدید مذمتAllah Pak Hifazat fermay Ameen ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقا تیںوزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے ملاقاتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا alvimoonis imranrana21 CMShehbaz MoWP15 kdastgirkhan کراچی میں بجلی کی دیگر کمپنیز ہونا ضروری ہے ورنہ کے الیکٹرک کراچی والوں کا سخت گرمی میں قتل عام کر رہی ہے اور کسی کے کانوں پرجوں نہیں رینگ رہی۔12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور 8 گھنٹے کا ٹیکنکل فالٹ روزانہ۔ Beautiful انشاءاللّٰہ بلاول بھٹو زرداری صاحب خارجہ محاذ پر پاکستان کیلئے نمایاں کامیابی حاصل کریں گے پورا ملک دعاگو ھے ❤️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطیدونوں وزرائے خارجہ کی معاونین کی ٹیمیں بھی پروٹوکول کی اس غلطی سے ناواقف اور خاموش رہیں Yo lo or is ko aaram se beth kar par sakoon mokamal kre apka ye kam he wese to ap kuch kar nahi saqte اس کھسرے کو کچھ پتہ نہی حقیقت یہی ہے کہ امریکا ہی پاکستان پر حکمران ہے اور وہی اس ملک کی پالیسیاں بناتا ہے آل زرداری اور آل شریف اس ملک میں امریکا کے ایجنٹ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف طاقت کے استعمال کی تجاویز دی جارہی ہیں، اسد عمر - ایکسپریس اردوفیصلہ کرنے والے کان کھول کر سن لیں اگر درست فیصلے نہیں کریں گے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، رہنما تحریک انصاف عمران نيازی نوازشریف نوازشریف کرتے آئے تھے. عمران نیازی نوازشریف نوازشریف کرتے جا رہے ہیں. ایسے بہت سے آئے اور بہت سے گئے. نوازشریف تھا، نوازشریف ہے اور نوازشریف رہے گا ان شاءاللہ۔❤❤ The wrath of KHAN👌 عیاشی بند ہوجائی گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا میں 'منکی پاکس' کے ایک کیس کی تصدیقاس سے قبل مئی 2022 کے دوران برطانیہ، پرتگال اور اسپین جیسے یورپی ممالک میں منکی پاکس کے مصدقہ یا مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ All r vaccinated 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »