پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک کی گندم خریداری بند نہ ہونے سے اوپن مارکیٹ عدم استحکام کا شکار ہے۔ تفصیلات جانیے: Punjabgovernment DailyJang

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 تا 120 روپے اضافہ کیا گیا۔ لاہور میں گندم کی قیمت 4400 روپے جبکہ راولپنڈی میں 4500 روپے فی من سے تجاوز کرگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق میدہ فائن کی بوری کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 11 ہزار ہوگئی ہے۔قومی خبریں سے مزید.

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 تا 120 روپے اضافہ کیا گیا۔ لاہور میں گندم کی قیمت 4400 روپے جبکہ راولپنڈی میں 4500 روپے فی من سے تجاوز کرگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق میدہ فائن کی بوری کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 11 ہزار ہوگئی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار06:20 PM, 13 Jun, 2023, کاروباری, کراچی:انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: ٹیکساس کے ساحل پر اچانک لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار، سیاحوں کیلئے انتباہ جاریزمینی ماحول کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ یورپ اور امریکا کی جھیلوں اور ساحلوں پر ایسے واقعات میں اضافہ ہو جائے گا: ماہرین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’باغ‘‘ میں نون لیگ کی کوئل نہ کوک سکی - ایکسپریس اردوناکامی کے آئینے میں ہم پاکستان بھر میں اور خاص طور پر پنجاب میں نون لیگ کی آیندہ انتخابی سیاست کا چہرہ دیکھ سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 19 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاریملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر آج بھی انٹر بینک میں مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ قیمت کم ہونے کی نوید سنائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »