پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے میں اومی کرون مریضوں کی تعداد 217 ہوگئی ہے جن میں لاہور سے 211 ، راولپنڈی 4 اور شیخوپورہ سے 2 مریض ہیں۔

دوسری جانب محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے 360 کیسز رپورٹ ہوئے تاہم صوبے میں اس دوران وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔.

دوسری جانب محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے 360 کیسز رپورٹ ہوئے تاہم صوبے میں اس دوران وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:پنجاب بھرمیں کروناکی اومی کرون قسم تیزی سےپھیلنےلگیلاہور:پنجاب بھرمیں کروناکی اومی کرون قسم تیزی سےپھیلنےلگی، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:24 گھنٹوں میں اومی کرون کے 10 کیسز کی تصدیقکراچی میں کرونا وائرس کے نئی ویرینٹ اومی کرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر میں اومی کرون کے مزید 10 کی تصدیق ہوئی ہے SamaaTV کراچی میں کتنی امام بارگاہ اور مسجدیں ہیں جن کے پاس ملکیت کے کاغذات نہی لیکن جگہ پہ قبضہ ہے۔ حکومت تمام جگہوں کی املک کو کمپیٹرایزڈ کرے اور وہ تمام املاک گرادے جس کی ملکیت کے کاغزات اور اجازت نامہ نہ ہوں جعلی پیپرز کیسے چیک ہونگے یہ باضمیر لوگ ہی بتاسکتے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اومی کرون کے مزید 14 کیسز، تعداد 114 ہوگئیاسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 6 فیصد ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا سعودی عرب میں اومی کرون کی وجہ سے لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے ؟10:06 PM, 4 Jan, 2022, بین الاقوامی, ترجمان وزارت صحت سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ابھی ایسی صورتحال نہیں کہ سعودی عرب میں لاک ڈائون لگا دیا جائے ،سعودی عرب کی اللہ تعالیٰ نا کرے رحم ھو سب دینا پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافہگزشتہ روز لاہور میں مزید 20 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی جس سے شہر میں اومی کرون کیسز کی تعداد 170 ہوگئی۔ جلدی کرو پھر لاک ڈاؤن لگادو موت کے فرشتے کے راستے مسدود کردو حالانکہ سب نے مرنا بھی ہے کل نفس ذائقہ الموت اور یہ کہ جب انسان زمین پر بے راہ رو ہو جائیں تو طرح طرح کی سزاؤں سے دوچار ہوتے ہیں۔ مجھے تو یہی سمجھ آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون سے کوئی محفوظ نہیں رہے گا بل گیٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دیمائیکر و سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہاہے کہ جب سب چیزیں نارمل لگنا شروع ہوگئی ہیں تو ممکنہ طور پر ہم کورونا وبا کے بدترین حصے میں داخل ہونے والے ہیں، اومی کرون 😡😡😡 bharo is main hawa 😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »