پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش Barish Weather

مقامی اخبار جنگ کے مطابق لاہور کینٹ کے علاقے میں ژالہ باری، فیصل آباد، گوجرانوالہ، کامونکی اور مری میں بھی گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔بارش اور سرد ہواؤں کے باعث موسم کی شدت بڑھ گئی۔

دوسری جانب بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوکر رہ گیا اور لوگ گھروں کے اندر محصور ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات