پنجاب کابینہ نے ” کورونا آرڈنینس 2020 “ کی منظوری دیدی ، خلاف ورزی پر کیا سزا ہو گی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کابینہ نے ” پنجاب کورونا آرڈنینس 2020“ کی منظوری

چین میں زندگی لوٹ آئی ،دو ماہ سے بند ’’دیوار چین‘‘کے حوالے سے بڑی خوشخبری آ گئی

تفصیلات کے مطابق پنجاب کورونا آرڈیننس کے ذریعے کسی بھی شخص کی نقل و حرکت کو کنٹرول کیا جا سکے گا ،کسی بھی شخص کو علاج کیلئے گھر سے سرکاری ہسپتال منتقل بھی کیا جا سکے گا ۔ کورونا آرڈیننس کے ذریعے خطرناک مرض پر قابو پانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اختیارات استعمال کر سکے گی ،آرڈیننس کی حکم عدولی پر دس سے پچاس ہزار جرمانے یا چھ ماہ قید ہو گی ۔

یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے تیزی کے سے پھیلاﺅ کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے آج رات بارہ بجے سے ٹرین آپریشن معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے تحت 31 مارچ تک ٹرین آپریشن بند رہے گا ۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کسیز کی تعداد 892 تک جا پہنچی ہے جبکہ چھ افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم چھ افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال سے چھٹی دیدی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ: پنجاب حکومت نے موبائل آگاہی مہم کا آغاز کردیاوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ”گھر پر رہیں، محفوظ رہیں“ آگاہی مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے تحت موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار کیا جائے گا۔ Good job
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ Buzdar Kabina main jitnay log hain un k elakoon main Jaraim ke sharah barh chuki hai . Jeenda g gughdam .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ کا غیرمعمولی اجلاس کل طلب، کرونا آرڈینس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں 14 روز کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ وہ اپنی تنخواہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »