پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں ترقیاتی کام شروع کیے بغیر 2 ارب کے اخراجات، نیب متحرک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں ترقیاتی کام شروع کیے بغیر 2 ارب کے اخراجات، نیب متحرک ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں ترقیاتی کام شروع کیے بغیر 2 ارب کے اخراجات پر نیب متحرک ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں 2 ارب کی مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب حکام نے ٹاؤن تھری کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نے پی یو ٹاؤن تھری کے ڈویلپر کو پیشی کے لیے نوٹس جاری کر دیا، نیب حکام نے پی یو ٹاؤن تھری کے ڈویلپر سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔ نیب حکام نے ترقیاتی کام شروع کیے بغیر 2 ارب کے اخراجات کی تفصیلات سمیت کمرشل زمین ڈویلپر کے نام منتقل کیے جانے کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں، نیب نے ٹاؤن تھری کی زمین پر فصلوں کی کاشت اور منافع کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاتی منصوبوں کیلئے 129 ارب کے فنڈز کا اجراءآخری سہ ماہی کے لیے جاری کردہ 129 ارب روپے کے بعد مجموعی ترقیاتی بجٹ 600 ارب روپے کا ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLNGovt PDM PPP PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی، پنجاب الیکشن کیلیے 21 ارب روپے کے اضافی اخراجات کا مطالبہ مستردکے پی، پنجاب الیکشن کیلیے 21 ارب روپے کے اضافی اخراجات کا مطالبہ مسترد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آ ٹا اسکیم ختم ہو گئیاسکیم کے تحت میں 10 کلو آٹے کے مجموعی طورپر 4 کروڑ 11 لاکھ 10 ہزار 461 تھیلےمستحقین میں مفت تقسیم کیے گئے، ترجمان حکومت پنجاب فر چلو گہر رش مت کرو Hsy nhi krna tha govt ne atny pasy lgaa k b khud ko rusva kia nd molik ko b Nd awam b ko sath m es se betr koi hal krty awam ko raleef deny ka 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے فنڈز نہیں دیے : الیکشن کمیشن اور سٹیٹ بینک کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع05:12 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے انعقاد کے لیے 21 ارب روپے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ عمران اس قوم کو بیوقوف بنا رہا ہے۔ چیف بندیال نے عمران کے لیے اپنا نام، اپنی عدالت اور ماتحت عدلیہ کو برباد کر دیا ہے۔ ہاں بندیال کے کچھ مفادات ہیں اور لاہور ہائی کورٹ کے چیف بھٹی کے بھی، لیکن دوسرے جج ہمیں اور خود کو کیوں برباد کر رہے ہیں؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مفت آٹا اسکیم: پنجاب حکومت کی جانب سے اعداد و شمار جاریترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں مفت آٹا اسکیم کے دوران 53 ارب روپے مالیت کا آٹا تقسیم کیا گیا۔ پنجاب حکومت یا نگران حکومت ؟ یہ حکومت کس حیثیت سے یہ آٹا تقسیم کر رہی ہے ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا الیکشن فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہاسٹیٹ بینک کوپارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہوجائیں گے: عائشہ غوث پاشا Sami ullah se kaleem ullah 🤣 The State Bank of Pakistan was supposed to release RS.21 billion directly to PEC for elections in Punjab and KP as ordered by a three member Supreme Court Bench on 14th April, 2023. ایسے behave کر رھے ھیں جیسے سٹیٹ بنک میں پیسہ ان کے باپ کا ھے - وہ عوام کاپیسہ ھے اور عوام کے نمائیدوں کے انتخاب پر خرچ ھو نا ھے جو آئینی تقاضا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »