پنجاب حکومت کورونا بحران میں شہریوں کو ہر ممکن سہولت دے رہی ہے، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FayyazulHassanChohan

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت عوام کو کورونا بحران میں ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ عثمان بزدار کی ہدایات پر فوڈ چین کا تسلسل برقرار رکھنے کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو کرونا بحران میں ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر فوڈ چین کا تسلسل برقرار رکھنے کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔ لاہور میں 25 سیل پوائنٹس پر آٹے کے ٹرک عوام کی سہولت کے لیے موجود ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے 25 ہزار سے زائد افراد کو آئسولیٹ کرنے کے انتظامات مکمل کر لیئے ہیں۔ محکمہ صحت کے پاس کرونا ٹیسٹنگ کٹس بھی وافر تعداد میں موجود ہیں۔ ہماری دعا، امید اور بھرپور کوشش ہے کہ کرونا کیسز انتظامات سے کم ہوں۔ صوبائی ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز دو دن پہلے ٹرانسفر کر دی ہیں۔

انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ گھروں میں رہیں اور احتیاط کریں۔ سماجی رابطوں میں فاصلے رکھنے سے کرونا کو بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں: وزیر صحت پنجابکورونا وائرس، اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں: وزیر صحت پنجاب Dr_YasminRashid People Understand Seriousness Situation Pakistan CoronaFreePakistan CoronaVirus COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives ImranKhanPTI pid_gov Dr_YasminRashid ImranKhanPTI pid_gov اسکی خوشی سے لگ رہا ہے کہ خان کو بھی ہو گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا Mir shakeel ur Rehman b ? UsmanAKBuzdar fawadchaudhry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں408افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،3افراد جاں بحقپنجاب کے کون سے شہر میں کتنے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئیمظفر گڑھ (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق، تعداد4 ہوگئیپنجاب بھر میں جاں بحق اور متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »