پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شرپسند عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے، آئی جی پنجاب

ترجمان کے مطابق شرپسندعناصرکی کارروائیوں میں پنجاب بھرمیں 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے، پنجاب پولیس کے زیر استعمال 94 گاڑیوں کو توڑ پھوڑ دیا گیا اور آگ لگائی گئی۔

ترجمان کے مطابق لاہور پولیس کی 27، فیصل آباد پولیس کی 21، راولپنڈی پولیس کی 19 گاڑیاں تباہ ہوئیں، میانوالی پولیس کی 9،سیالکوٹ پولیس کی 5، گوجرانوالا پولیس کی 3 گاڑیاں شرپسند عناصر کا نشانہ بنیں، شرپسندوں نےملتان پولیس کی 4 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا، پولیس اسٹیشنوں اور دفاترسمیت 22 سرکاری عمارتوں کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں پرتشدد واقعات اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار افراد ایک ماہ کیلئے نظربندکراچی میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو لاڑکانہ، سکھر اور جیکب آباد سمیت دیگر جیلوں میں رکھا جائے گا: نوٹیفکیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلانے والے افرادکی تصاویر جاری، نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلانمحکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی مدد کریں مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ : ‌کراچی میں اسپیشل یونٹس کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیاکراچی : شہرقائد میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر اسپیشل یونٹس کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر.پاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں عوام کا گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ، 340 شرپسند گرفتارلاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 340 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندر میں 7 ہزار سال قدیم سڑک دریافت ہوگئیسائنس دانوں نے کروشیا میں ایک قدیم بستی کی باقیات سے منسلک سمندری تہہ میں دبی ہوئی سات ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی ایک سڑک دریافت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »