پنجاب میں لاک ڈاون کی مدت بڑھا دی گئیکون کونسے کاروبار کھلیں رہیں گے؟جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں لاک ڈاون کی مدت بڑھا دی گئی،کون کونسے کاروبار کھلیں رہیں گے؟جانئے

سوموار تا جمعہ کھلے رہیں گے،نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا، 15جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے اورسماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھ کی اجازت بھی نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ میڈیکل سٹور، پنکچر شاپ، آٹا چکی تندور، زرعی ورکشاپس 24 گھنٹے

کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی،کال سنٹرز کو 50 فی صد سٹاف کے ساتھ کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔کیپٹن محمد عثمان نے کہابین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کی اجازت ہو گی،گروسری اور کریانہ سٹور صبح 9 سے شام 7 تک، ہفتہ بھر کھلے رہیں گے۔ سیکریڑی پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرکا کہنا تھا کہتمام چرچ صرف اتوار کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک عبادت کے لیےکھلے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا توسیعی نوٹیفکیشن جاری، 15 جولائی تک نافذ العمل رہے گالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے توسیعی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا جو 15جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں توسیع کے حوالے سے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہلاک ڈاؤن میں توسیع کے حوالے سے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا توسیعی نوٹیفکیشن جاری، 15 جولائی تک نافذ العمل رہے گالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے توسیعی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا جو 15جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جارینوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں تعلیمی ادارے ،شادی ہال ،ریسٹورنٹ ،پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردیپنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »