پمپرز فیکٹری میں لگی آگ تاحال بجھائی نہیں جا سکی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Pampersfactory Fire

راولپنڈی:روات انڈسٹریل ایریا میں بچوں کی پمپرز تیار کرنیوالی فیکٹری میں آگ بجھانے کی کوشش تاحال جاری ہیں۔ سات گھنٹوں بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔

ڈویژ نل انچارچ ریسکیو ڈاکٹر عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ پانی کے ساتھ کمیکل آگ بجھانے والا فوم بھی استعمال کر رہے ہیں۔ انڈسٹریل ایر یا میں پانی کاٹیوب ویل خراب ہے جس کی وجہ سے فائر بریگیڈ کو ڈی ایچ اے فیز ٹو سے پانی بھرنا پڑرہا ہے۔ ریسکیو انچارج نے کہا چار سے پانچ کنال پر پھیلے اس رقبہ میں فیکٹری کے سیکنڈفلور پر آگ لگی ہے،گراؤنڈ فلور تک آگ کو پہنچنے نہیں دیا۔ آگ بجھانے میں ریسکیو1122 اسلام باد فائربریگیڈ کے ساتھ بحریہ ٹاؤن کی فائربریگیڈ بھی شامل ہیں ۔

ڈاکٹر عبدالرحمن نے مزید کہا پمپرز میں کیمیکل ہونے کی وجہ سے آگ بجھانے میں دشواری کا سامنا ہے، ہوا کے باعث بجھائی جانیوالی آگ دوبارہ بھڑکتی ہے۔ فیکٹری کا متاثرہ حصہ خطرناک قرار دے دیا گیا۔ امدادی ٹیمیں مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ رات ایک بجے تک آگ پر قابو پانے کا امکان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

KSA Releases Another 28 Pakistani PrisonersAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

PM Khan Has Brought Tsunami of Inflation: Marriyum AurangzebMaryamAurengzaib MaryamAurengzaib so what did Mian sb had been doing all those years
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

OGRA Increases Rates Of Imported LNGAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Sindh Records 36 COVID-19 Deaths in Past 24 Hoursmuradalishah
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Farrukh Asks Religious Scholars to Play Role for Unity in Society to Foil Conspiracies of EnemyFarrukhHabib
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

RSS Protests in India Against KPLAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »