پلوامہ حملے سے انڈین سیاست میں کیا تبدیلی آئی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پلوامہ حملے کا ایک برس: کیا اس کا براہ راست فائدہ نریندر مودی کو ہوا؟

پاکستان نے بھی جوابی کارروائی کا دعویٰ کیا لیکن چند دن کے اندر ہی انڈین پائلیٹ کو صحیح سلامت انڈیا کے سپرد کر دیا۔ لیکن تب تک نریندر مودی پورے ملک میں قوم پرستی کا جنونی ماحول بنانے میں کامیاب ہو چکے تھے۔

بڑی شاہراؤں پر فوجی گاڑیوں کی نقل و حرکت کے وقت ٹریفک معطل کرنا، شاہراؤں پر چوبیس گھنٹے مسلح گشت، جیش محمد سے وابستہ بیس سے زیادہ کمانڈروں کی تصادموں میں ہلاکت ایسے نمایاں اقدامات ہیں جو حملے کے فوراً بعد اُٹھائے گئے۔ حملے کے بعد تین ماہ تک فوج نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ کیا اور انڈین انتخابات سے قبل یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ کئی اضلاع کو ’عسکریت پسندی سے پاک‘ کیا گیا ہے۔

اعلان سے ایک روز قبل امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو وادی چھوڑنے کا حکم دیا گیا اور اضافی فورسز کی بھاری کمک کشمیر پہنچائی گئی۔ کشمیر کے اندر زمینی سطح پر تبدیلیاں لانے کا جو موقع نریندر مودی کی حکومت کو پلوامہ حملے نے فراہم کیا، اُس سے اب صرف ایک اور تبدیلی کی توقع کی جارہی ہے اور وہ یہ کہ کشمیر میں بی جے پی کے مؤقف کی حامی ایک نئی سیاست اُبھرے۔ اس سلسلے میں بعض لوگ اُچھل کوُد تو کررہے ہیں لیکن یہ ابھی دلی ہنوز دُور است والا معاملہ لگتا ہے۔مبصرین اور تجزیہ نگاروں کی بڑی تعداد اس بات پر متفق نظر آتی ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد انڈیا نے پاکستان کی طرف سے کشمیر کے معاملے پر چھیڑی گئی سفارتی مہم کا حد درجہ دفاع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

and BBCWorld and BBCWorld now adays completely silent on Kashmir lackdown. now adays thay didn't criticized the fascist government of modi government as they siege 8 million innocent Kashmiris people

modi politics is based on hatred and divide the nation on the base of religion thay lack and siege the Kashmir from alteast 6 months and press the right of Kashmir for self determination

Planning attack

Yup

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: فضائی حملے میں 4 عسکریت پسند ہلاکافغانستان: فضائی حملے میں 4 عسکریت پسند ہلاک Afghanistan Airstrikes Taliban Militants AfghanArmy Airforce ashrafghani mfa_afghanistan SecPompeo StateDept realDonaldTrump UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شامی فورسز کی ترک فوجی اڈے پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک، 5 زخمی - ایکسپریس اردوجوابی کارروائی میں شامی فوج کے درجنوں ٹھکانوں کو تباہ کر دیا، ترک وزارت دفاع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنرکی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے ملاقاتبرطانوی ہائی کمشنرکی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے ملاقات Pakistan PTIGovernment UK UKGovt Travel ForeignMinister ShahMehmoodQureshi SMQureshiPTI CTurnerFCO ForeignOfficePk ukinpakistan pkBritish BorisJohnson ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیاعراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیا Iraq IraqProtests IraqiPolice OpenBridge Baghdad IraqiPresidency Iraqimofa IraqiGovt UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عام آدمی پارٹی دلی سے باہر بھی قسمت آزمائے گی؟دلی کو تیسری بار فتح کرنے کے بعد یہ سوال ہونے لگا ہے کہ کیا اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی انڈیا کی دیگر ریاستوں میں بھی اپنی قسمت آزمائے گی۔ insha'Allah آزمانھی چاہیے تھا کہ بتاچلے کش مے کتنا ہے دم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفیبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی BritishCabinet Changes FinanceMinister SajidJavid Resigned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »