پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے ہوش اڑادیے کراچی کنگز کو حیرت انگیز شکست دے دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے ہوش اڑادیے، کراچی کنگز کو حیرت انگیز شکست دے دی PSL6 PZvKK PeshawarZalmi KarachiKingsARY thePSLt20

کرلیا۔ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، بابراعظم اور شرجیل خان نے اننگز کا آغاز کیا، بابراعظم کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین واپس لوٹ گئے جس کے بعد مارٹن گپٹل بیٹنگ کے لیے آئے لیکن وہ بھی 4 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔کراچی کنگز کا دیا گیا ہدف عبور کرنے کے لیے پشاور زلمی نے بیٹنگ شروع کی۔ کامران اکمل اور حضرت اللہ میدان میں آئے۔ کامران اکمل دوسرے اوور میں 9 رنز بناکر عامر یامین کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ نویں اوور...

پویلین لوٹ گئے۔ انہوں ںے چار چھکے اور آٹھ چوکے لگائے۔ان کے بعد آنے والے شعیب ملک صفر پر واپس لوٹ گئے انہیں عماد وسیم کی گیند پر مارٹن نے کیچ آؤٹ کیا۔ حیدر علی نے 16 رنز اسکور کیے۔ دس اوور کے اختتام تک ٹیم کا مجموعی اسکور 100 ہوا اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوچکے بعدازاں باآسانی زلمی نے اپنا ہدف 54 گیندوں قبل اور 6 وکٹیں محفوظ رکھتے ہوئے حاصل کرلیا۔وکٹ کیپر بیٹسمین چاڈوک والٹن نے بھی کھاتہ کھولنے کی زحمت نہ کی اور شرجیل خان 25 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ والٹن اور عامر یامین بھی بابراعظم کی طرح...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu Our kings will won bcz the tigers will never lose ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 109 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 109 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu follow me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 109 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے PeshawarZalmi KarachiKingsARY thePSLt20 TheRealPCBMedia آج ہم کشمیر میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں ، وہ فلسطین کے مظاہر کی نقل ہے۔ ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ مشاورت کرکے اس کو ڈھال لیا۔ محمد قاسم نے پہلے ہی ہمیں ان واقعات سے متنبہ کیا تھا جیسے اسے برسوں قبل خوابوں میں دکھایا گیا تھا۔ کشمیر کب آزاد ہوگا؟ پر سیکھیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قلندرز سے جبکہ پشاور زلمی کراچی کنگز سے ٹکرائیں گےابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن سکس کا کرکٹ میلا دبئی کے میدانوں میں جاری ہے ہے ، جہاں شائقین کرکٹ چوکوں ،چھکوں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپئن کراچی کنگز آج اہم میچ میں اسلام آباد کے مد مقابلدفاعی چیمپئن کراچی کنگز آج اہم میچ میں اسلام آباد کے مد مقابل ARYNewsUrdu KKvIU اے آر واے کے لیے بس دفاعی چیمپین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »