پشاور: سابق صوبائی وزیر کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ منظور، 50 لاکھ جرمانہ عائد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی عدالت نے سابق وزیر معدنیات ضیا اللہ کو بذریعہ اخبار معافی مانگنے کا بھی حکم دیا

پشاور کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ٹونی پاک منرل پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے دائر ہتک عزت کا دعویٰ منظور کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔

پشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج آفتاب اقبال نے سابق صوبائی وزیر ضیاءالحق آفریدی کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت کی۔ سابق صوبائی وزیر کے خلاف دعوے میں کہا گیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر معدنیات نے اخبارات میں کمپنی کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے تھے، الزامات سے 2018 میں چترال کے مقام پر معدنیات نکالنے کا کام رک گیا تھا جس سے کمپنی کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔عدالت نے دعویٰ منظور کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر کو 50 لاکھ روپے جرمانہ اور بذریعہ اخبار معافی مانگنے کا حکم جاری کیا۔

کمپنی کی جانب سے پشاور کے مقامی عدالت میں ہتک عزت اور ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ ضیا اللہ آفریدی پرویز خٹک کی کابینہ میں وزیر معدنیات تھے، بعدازاں پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا تھا۔1 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانس پشاور کا سی ای او ملک چھوڑ کر بھاگ گیا: نگران وزیر ٹرانسپورٹ کا دعویٰپرویز خٹک اور ساتھیوں نے بی آر ٹی منصوبے میں 7 ارب ہڑپ کر لیے: نگران وزیر ٹرانسپورٹ کے پی شاہد خٹک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ نے ٹوئٹر کی خریداری پر ایلون مسک پر جرمانہ عائد کر دیاترکیہ کے مسابقتی کمیشن کی جانب سے ٹوئٹر پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وارنٹ گرفتاری کا معاملہ تحریک انصاف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہوارنٹ گرفتاری کا معاملہ، تحریک انصاف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ Islamabad HighCourt PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 : پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دیتے، لاہور قلندرز کپتان شاہین آفریدی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے کس نے ہٹوایا؟سابق برطانوی سفیر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیاعمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے کس نے ہٹوایا؟سابق برطانوی سفیر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar جی ایچ کیو اب سازشی اڈہ بےنقاب امپورٹیڈ حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا، لعنت تیری امپورٹیڈ حکومت پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی کو تحریک انصاف کا صدر بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاریچودھری پرویز الہٰی کو تحریک انصاف کا صدر بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری Chparvezelahi PDM PMLQ PTI Imrankhan PMLN PPP Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »