پشاور دھماکا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا پاکستان سے اظہار یکجہتی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور دھماکا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا پاکستان سے اظہار یکجہتی arynewsurdu

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکے کی اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے بھی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت اور پاکستانی عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

انتونیو گوتریس نے سانحے سے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور کہا کہ دہشتگردی سے نمٹنے میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is all that is heard after every explosion

اور کوئ طلب نہیں ابناے زمانہ سے مجھے مجھ پر احساں جو نہ کرتے تو احساں ہوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور دھماکہ : امریکا ، سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی جانب سے پروز مذمتپشاور دھماکہ : امریکا ، سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی جانب سے پروز مذمت Pakistan Peshawar Blas UnitedStates SoudiArab UnitedNations
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں پولیس لائن کے قریب مسجد میں خود کش دھماکا 28افراد شہید 150 زخمی01:32 PM, 30 Jan, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور : پشاور میں پولیس لائن کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں 28 افراد شہید اور 150  زخمی ہوگئے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور : پولیس لائن کی مسجد میں خود کش دھماکا 28افراد شہید 150 زخمی01:32 PM, 30 Jan, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور : پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں 28 افراد شہید اور 150  زخمی ہوگئے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی ملا ہے، سی سی پی اوسی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان کا کہنا ہے کہ دھماکا بظاہر خودکش حملہ لگتا ہے، واقعہ کی جگہ سے مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی ملا ہے۔ DailyJang یہ تو ہر دھماکے میں مل جاتا ہے کوئی نئی بات نہیں ہے زمہ دار کون ہے کیا سزا ہوئی وہ بتاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لسبیلہ کے قریب مسافر کوچ کے المناک حادثے پر بے انتہا رنجیدہ ہوں:عمران خانلسبیلہ کے قریب مسافر کوچ کے المناک حادثے پر بے انتہا رنجیدہ ہوں:عمران خان PTI ImranKhan Sorrow Tragic Accident Bus Lasbela ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan خاں صاحب سب خاندانوں کو زمان پارک بلا لو ان سے تعزیت کرنے کے لیئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا پشاور کا ہنگامی دورہ ۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کیوزیراعظم محمد شہبازشریف کا پشاور کا ہنگامی دورہ ۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی Read News PMLN PM CMShehbaz GovtofPakistan Peshawar Peshawarunderattack Peshawarblast PMShahbazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »