پشاور؛ سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews Peshawar kpk kpkupdates

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور نے لطیف آفریدی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان کے مطابق انہیں متعدد گولیاں لگی تھیں۔ اسپتال میں ابتدائی کارروائی کے بعد جسد خاکی کوا یمبولینس کے ذریعے آبائی گاؤں روانہ کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل میں گرفتار ملزم کی شناخت بھی ہوگئی، جس کا نام عدنان آفریدی ولد سمیع اللہ ہے۔ ملزم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں جونیئر وکیل ہے۔ دریں اثنا سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کیس میں اہم انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق گرفتار ملزم عدنان سمیع آفریدی انسداد دہشت گردی عدالت سوات کے مقتول جج آفتاب آفریدی بھانجا ہے۔تفتیشی ٹیم کے مطابق مقتول لطیف آفریدی، انسداد دہشت گردی عدالت سوات کے مقتول جج آفتاب آفریدی کے قتل کیس کی ایف آئی آر میں نامزد تھے۔دوسری جانب خیبر پختونخوا بار کونسل نے سینئر قانون دان لطیف آفریدی پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل صوبے بھر میں ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بار کونسل کی جانب سے قتل کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحقپشاور میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحقپشاور: (دنیا نیوز) معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ 🤦‍♂️😥😥😥😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق01:53 PM, 16 Jan, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, پشاور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر وکیل لطیف آفریدی پر ہائیکورٹ بار روم میں قاتلانہ حملہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحقفائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار میں پیش آیا جس میں سینئر وکیل لطیف آفریدی شدید زخمی ہوگئے تھے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ انا للہ وانا الیہ رجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لطیف آفریدی: سپریم کورٹ بار کے سابق صدر لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں ہلاک - BBC News اردومقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ آور نے لطیف آفریدی کو پشاور ہائیکورٹ بار کی عمارت میں نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آور کو جائے واردات سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ یہ قتل خاندانی / زاتی دشمنی کی وجہہ سے ہوا ہے۔ خاندانی دشمنی 😥 افسوس صد افسوس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »