پشاور میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اس قدر اضافہ کہ شہری بلبلا اٹھے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور میں گیس کی بندش کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 50 روپے تک  اضافہ کر دیا گیا جسے سن کر شہریوں کی چیخیں نکل گئیں ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پشاور میں گیس لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 19 گھنٹے تک پہنچ چکا ہے جس کے بعد لکڑی مہنگی ہوئی اور اب ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی 40 سے 50 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ دکانداروں کے مطابق پشاور میں ایل پی جی کی قیمت 240 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔

واضح رہے کہ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کا استعمال بڑھ گیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ ملک کے بڑے شہروں میں کھانا پکانے کے اوقات میں بھی گیس پریشر میں کمی کا سامناہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی پاکستان میں جبری مذہب کی تبدیلی کی رپورٹس مسترد کرتے ہیں: طاہر اشرفیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ 8 دسمبر کو لاہور میں ہوگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور کور ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کمانڈ سنبھال لیآئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کور ہیڈ کوارٹرز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں 250 افراد نے شرکت کی‘’پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں 250 افراد نے شرکت کی‘ ARYNewsUrdu When the purpose of the opposition is only benefit of jalsa for their own not people then it would happen شرم نام کی کوئی چیز اس حکومت پاس ہوتی تو چلو بھر ڈوب کر مرے ان کے پاس سے شرم نام کی کوئی چیز گزرتی نہیں اگر جھوٹ کا ایوارڈ کسی کو ملے تو پہلے نمبر پر پی ٹی آئی آئے کی حکومت آئے گی PDM TABAH DY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1440 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 1234 روپے 56 پیسےپر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہفتے بھر میں ڈالر، یورو اور ریال کی قدر میں کمی، پاؤنڈ مہنگا - ایکسپریس اردوبینکوں کی کیپیٹل ریزرو ریکوائرمنٹ کی حد 5 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کرنے سے روپے کی گردش کم ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »