پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور کے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، مالی بے ضابطگیاں مالی سال 2017-18 میں کی گئیں۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق گرلز اور بوائز ہاسٹل کی تعمیر کا 13 کروڑ روپے کا ٹھیکہ تکنیکی کمیٹی کی منظوری کے بغیر دیا گیا۔یونیورسٹی اور رہائشی عمارتوں کی مرمت کا ٹھیکہ اوپن ٹینڈر پر نہیں دیا گیا، خلاف قانون ٹھیکہ دینے کے باعث ادارے کو ایک کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع پشاور میں بھی سرکاری اسکول کی طالبات پر عبایا پہننا لازمی قرار - Pakistan - Dawn NewsZabardast Femalephobia Epidemic
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور اور ہری پور کے سرکاری اسکولوں میں عبایا لازمی قرارپشاور:محکمہ تعلیم ہری پور اور پشاور نے تمام سرکاری سکولوں کی طالبات کیلئے عبایا اوڑھ کر آنا لازمی قرار دے دیا،عمل درآمد کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ خیبرپختونخوا کے 2اضلاع میں سرکاری سکولوں کی طالبات کیلئےعبایا اوڑھ کر آنا لازمی قرار دے دیا۔ نوٹیفکیشن کے جاری ہوتے ہی والدین کی بڑی تعداد نے نوٹیفکیشن کو […] Good haya gai iman gaya Great law enforcement
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرارپشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرار PTIKPOfficial KPGovernment PTIKPOfficial KPGovernment good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور:دیرینہ دشمنی دوستی میں تبدیل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے برقع پہننا لازمی قرارپشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے برقع پہننا لازمی قرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Peshawar school کاش یہ تمام ملک میں رائج ہو جائے ماشااللہ سبحان اللہ بہت خوب Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ OccupiedKashmir Solidarity TribalPeople Peshawar Muzaffarabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »