پشاور: جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: صوبائی دارالحکومت کے علاقہ چمکنی کالا منڈی میں جائیداد کے تنازع کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں دو بھائی بخت زمان، سفید گل اور ا

ن کا قریبی رشتہ دار محمد ریحان اور ایک مزدور زبیر شامل ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ ملزمان اور مقتولین جو آپس میں چچا زاد بھائی بتائے جاتے ہیں کے مابین جائیداد کا تنازع چل رہا تھا، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی گاڑی قبضہ میں لے کر اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش میں چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق - ایکسپریس اردومقتولین اور ملزمان آپس میں رشتے دار ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق - ایکسپریس اردومقتولین اور ملزمان آپس میں رشتے دار ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لوئر دیر: پی ٹی آئی رکنِ صوبائی اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ 4 افراد جاں بحقلوئر دیر: پی ٹی آئی رکنِ صوبائی اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق تفصیل: LowerDir MPA MalikLiaquat ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK PTIofficial InsafPK ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جلالپور بھٹیاں میں بس الٹنے سے خواتین بچوں سمیت 10 افراد جاں بحقجلالپور بھٹیاں: (دنیا نیوز) جلال پور بھٹیاں میں تیز رفتار بس الٹ کر تالاب میں جا گری، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جلالپور بھٹیاں میں سولگیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لوئر دیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، ایم پی اے شدید زخمیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے، لوئردیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا 8 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمیافغانستان کا دارالحکومت زوردار دھماکے سے لرز اٹھا، دھماکا میں 8 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکا ہزارہ برادری مسلم ممالک کی بدامنی کے پیچھے مسلکی عداوت سے زیادہ سیاسی عداوت ہے۔ اقتدار سے باہر قوتیں اقتدار کے حصول کے لیے وہ کام سرانجام دیتیں ہیں کہ تصورات کے احاطے سے باہر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »